آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سکھ آئی ڈی پی: ’ہمارا شناختی کارڈ ہی ہمارے لیے مسئلہ ہے‘
ملیے جگجیت کور سے۔ جب وہ سکول میں تھیں تو فرقہ وارانہ فسادات سے تنگ آ کر ان کے خاندان کو خیبر پختونخوا کے علاقے پاڑہ چنار میں اپنا سب کچھ چھوڑ کر ننکانہ صاحب آنا پڑا۔
مگر جگجیت نے اپنی تعلیم ترک نہیں کی۔ جہاں ضرورت پڑی ٹیوشن بھی پڑھائی۔ مقامی سِکھ برادری میں وہ پہلی خاتون ہیں جو اب ملازمت کر رہی ہیں اور وہ سرکاری ملازمت کی خواہش مند ہیں ۔ دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز کی رپورٹ۔