کراچی: صبح میں سکول، شام میں مندر
کراچی کا ایک مندر مذہبی ہم آہنگی کی ایک مثال ہے، یہاں پڑہنے والے غریب ہندو بستی کے بچے ہیں تو پڑھانے والی ٹیچر ایک نعت خواں ہے۔ دیکھیے انعم آغا باگڑی برادری کے بچوں کی زندگیاں کیسے بدل رہی ہیں، ریاض سہیل کی رپورٹ میں۔

