سندھ کے بعض ہندو اب سکھ کیوں بن رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنسندھ کے بعض ہندو اب سکھ کیوں بن رہے ہیں؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندو کمیونیٹی کی جانب سے اسلام قبول کرنے کی خبریں تو سامنے آتی رہی ہیں، جس میں ہندو رہنما اور تنظیمیں جبری مذہب کی تبدیلی کے الزامات بھی عائد کرتے ہیں، لیکن شیڈیول کاسٹ کمیونٹی کے لوگ اب سکھ مذہب اختیار کر رہے ہیں۔ ہندو آخر سکھ کیوں بن رہے ہیں دیکھتے ہیں ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں