BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 07 June, 2005, 08:29 GMT 13:29 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عراق، حویجہ اور بغداد میں حملے
عراق میں کار بم حملہ
پانچوں کار بم حملےخود کش حملہ آوروں نے کیے
عراق میں منگل کے روز کئی کار بم حملوں میں اٹھارہ سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

عراق کے شمالی شہر حویجہ میں ابتدائی دھماکے میں تین شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ اس پہلے دھماکے کے کچھ ہی دیر بعد تین خود کش بمباروں نے عراقی فوج کی چوکیوں پر حملے کر دیے۔

یہ چوکیاں شہر کے شمالی، مغربی اور مشرقی حدود پر تھیں۔

ان دھماکوں میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوئے۔اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کم سے کم تین فوجی بھی شامل تھے۔

دار الحکومت بغداد میں بھی ایک خود کش بم حملہ ہوا ہے۔ حملہ آور نے اپنی گاڑی کا دھماکہ پولیس چوکی کے بربرر آکر کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ابھی کُل ہلاکتوں کی صحیح تعداد نہیں بتا سکے ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد