افغانستان: سینتیس طالبانی جنگجو گرفتار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان کے جنوبی ضلع قندھار سے حکام نے کہا ہے کہ انھوں نے نئے آپریشن کے دوران سینتیس مشکوک طالبان جنگجوؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ حراست میں لیے جانے والے افراد وہی ہوں جنھوں نے کچھ دن قبل ملک کے جنوبی حصے میں حملے کیے تھے۔ ان میں سے ایک حملہ ایک جھڑپ کے نتیجے میں ضلع پنجوائی میں ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افغان فوجی اہلکار جاں بحق ہوئے تھے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||