چین میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

چین کے 26 صوبوں میں بارشوں کی وجہ سے تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

چین کے صوبے ہوبئی میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنچین کے صوبے ہوبئی میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
صوبے کے دارالحکومت ووہان میں کئی دنوں سے جاری بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنصوبے کے دارالحکومت ووہان میں کئی دنوں سے جاری بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔
شہر میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے ٹریفک کا نظام معطل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے شہری محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنشہر میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے ٹریفک کا نظام معطل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے شہری محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق بارشوں کی وجہ سے زیر زمین چلنے والی ٹرین سروس سمیت ریل کے دیگر رابطے بھی متاثر ہوئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمقامی انتظامیہ کے مطابق بارشوں کی وجہ سے زیر زمین چلنے والی ٹرین سروس سمیت ریل کے دیگر رابطے بھی متاثر ہوئے ہیں۔
حکام نے صورتحال پر ایک کروڑ آبادی والے شہر ووہان ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنحکام نے صورتحال پر ایک کروڑ آبادی والے شہر ووہان ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ہوبئی کے علاوہ چین کے دیگر علاقوں میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنہوبئی کے علاوہ چین کے دیگر علاقوں میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

 چین کے 26 صوبوں میں بارشوں کی وجہ سے تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن چین کے 26 صوبوں میں بارشوں کی وجہ سے تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
بارشوں اور سیلاب سے 14 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبارشوں اور سیلاب سے 14 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا ہے۔
اس کے علاوہ 56 ہزار مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس کے علاوہ 56 ہزار مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔