چین میں سیلابی پانی کی تباہ کاریاں

چین میں سیلاب نے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔ تصاویر

جنوبی چین کے گونگ ژئی ژونگ کے خود مختار حصے میں لی ژو شہر کے گرد دریا سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجنوبی چین کے گونگ ژئی ژونگ کے خود مختار حصے میں لی ژو شہر کے گرد دریا سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے
 گونگ ژئی ژونگ کے خود مختار حصے میں لی ژو شہر کے نشیبی علاقوں میں دریا کا پانی داخل ہو گیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن گونگ ژئی ژونگ کے خود مختار حصے میں لی ژو شہر کے نشیبی علاقوں میں دریا کا پانی داخل ہو گیا
سیلاب سے متاثر ایک علاقے میں چینی فوج کے سپاہی عارضی پشتہ تعمیر کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسیلاب سے متاثر ایک علاقے میں چینی فوج کے سپاہی عارضی پشتہ تعمیر کر رہے ہیں
سیلابی پانی کو روکنے کے لیے بہت سے جگہوں پر پشتے تعمیر کر کے رہائشی علاقوں کو بچایا گیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسیلابی پانی کو روکنے کے لیے بہت سے جگہوں پر پشتے تعمیر کر کے رہائشی علاقوں کو بچایا گیا
چینی فوج تیزی سے حرکت میں آئی اور انھوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں سے پہلے سیلاب سے بچاؤ کے اقدامات کرنا شروع کر دیے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنچینی فوج تیزی سے حرکت میں آئی اور انھوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں سے پہلے سیلاب سے بچاؤ کے اقدامات کرنا شروع کر دیے
چینی فوجیوں نے سیلابی پانی میں گھرے کئی علاقوں سے عورتوں اور بچوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنچینی فوجیوں نے سیلابی پانی میں گھرے کئی علاقوں سے عورتوں اور بچوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا