اورلینڈو میں ہلاکتوں پر سوگ اور دعائیہ تقریبات

فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں نائٹ کلب پر فائرنگ میں 50 ہلاکتوں کے بعد امریکہ میں سوگ اور مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات۔

ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پولیس کے مطابق نائٹ کلب میں فائرنگ سے کم از کم 50 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پولیس کے مطابق نائٹ کلب میں فائرنگ سے کم از کم 50 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوئے ہیں۔
صدر براک اوباما نے اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے کو درجنوں معصوم لوگوں کا خوفناک قتل عام‘ قرار دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنصدر براک اوباما نے اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے کو درجنوں معصوم لوگوں کا خوفناک قتل عام‘ قرار دیا ہے۔
اس واقعے کے بعد اورلینڈو سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات جاری ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس واقعے کے بعد اورلینڈو سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات جاری ہیں۔
عوام کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر اورلینڈو کے متاثرین کے حق میں نکلے ہیں اور انھیں نے ’میں اورلینڈو ہوں‘ کے کتبے اٹھا رکھے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنعوام کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر اورلینڈو کے متاثرین کے حق میں نکلے ہیں اور انھیں نے ’میں اورلینڈو ہوں‘ کے کتبے اٹھا رکھے ہیں۔
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی اورلینڈو حملے اور ملک میں تشدد کے خلاف مظاہرین جمع ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنواشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی اورلینڈو حملے اور ملک میں تشدد کے خلاف مظاہرین جمع ہوئے۔
حکام کے مطابق 29 سالہ مسلح حملہ آور عمر متین کو بعد میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق 29 سالہ مسلح حملہ آور عمر متین کو بعد میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ملک بھر میں مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے اس واقعے پر چند لمحے کی خاموشی اختیار کی جائے گی جبکہ اورلینڈو کے میئر اس حملے کے بعد شہر میں پہلے ہی ایمرجنسی نافذ کرچکے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنملک بھر میں مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے اس واقعے پر چند لمحے کی خاموشی اختیار کی جائے گی جبکہ اورلینڈو کے میئر اس حملے کے بعد شہر میں پہلے ہی ایمرجنسی نافذ کرچکے ہیں۔
جبکہ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے جمعرات کی شام تک تمام سرکاری عمارتوں پر لگے پرچموں کو سرنگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجبکہ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے جمعرات کی شام تک تمام سرکاری عمارتوں پر لگے پرچموں کو سرنگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
پولیس کے سربراہ جان مینا نے کہا کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے شروع ہوا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپولیس کے سربراہ جان مینا نے کہا کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے شروع ہوا۔
پلس اورلینڈو کے سب سے بڑے نائٹ کلبوں میں سے ایک ہے۔ اس میں اس رات لاطینوز کے موضوع پر مبنی ایک تقریب منعقد ہو رہی تھی کہ اسی دوران حملہ آور نے فائرنگ شروع کر دی۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپلس اورلینڈو کے سب سے بڑے نائٹ کلبوں میں سے ایک ہے۔ اس میں اس رات لاطینوز کے موضوع پر مبنی ایک تقریب منعقد ہو رہی تھی کہ اسی دوران حملہ آور نے فائرنگ شروع کر دی۔
کلب میں حملے کے وقت 320 افراد موجود تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکلب میں حملے کے وقت 320 افراد موجود تھے۔