فرانس اور جرمنی میں سیلاب سے تباہی

فرانس اور جرمنی میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی صورت حال ہے۔

فرانس اور جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنفرانس اور جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یورپ میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے جس سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنیورپ میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے جس سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
جرمنی میں جنوب میں چار افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد لاپتہ ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنجرمنی میں جنوب میں چار افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد لاپتہ ہیں۔
بہت سارے علاقوں میں بجلی منقطع ہے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبہت سارے علاقوں میں بجلی منقطع ہے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہے۔
فرانس کے کچھ حصوں میں بھی سیلاب کی صورت حال ہے جسے ایک صدی کے دوران شدید ترین سیلاب قراد دیا جا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنفرانس کے کچھ حصوں میں بھی سیلاب کی صورت حال ہے جسے ایک صدی کے دوران شدید ترین سیلاب قراد دیا جا رہا ہے۔
فرانس میں ایک گھر سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی پانی میں تیرتی ہوئی لاش ملی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفرانس میں ایک گھر سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی پانی میں تیرتی ہوئی لاش ملی ہے۔
فرانس کے سیلاب زدہ علاقوں سے ہزاروں افراد نے محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفرانس کے سیلاب زدہ علاقوں سے ہزاروں افراد نے محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کی ہے۔
پیرس کے نواح سے گزرنے والے دریائے سین میں بھی پانی کی سطح خاصی بلند ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپیرس کے نواح سے گزرنے والے دریائے سین میں بھی پانی کی سطح خاصی بلند ہے۔
فرانس میں حکام کے مطابق گذشتہ تین دنوں میں چھ ہفتوں کے برابر بارش ہوئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفرانس میں حکام کے مطابق گذشتہ تین دنوں میں چھ ہفتوں کے برابر بارش ہوئی ہے۔