ٹرین کا سفر، ہاتھی اور رنگین شام

نیشنل جیوگرافک کی جانب سے 2016 کے بہترین سفری فوٹوگرافر کا انعامی مقابلہ جاری ہے۔

سال 2016 کے لیے نیشنل جیوگرافک کی سفری تصاویر کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ایک ہفتے باقی ہے۔ مقابلے میں شامل چند تصاویر۔ اس تصویر میں بنگلہ دیش کے ایک میلے میں ٹرینوں پر رش کا منظر۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشنسال 2016 کے لیے نیشنل جیوگرافک کی سفری تصاویر کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ایک ہفتے باقی ہے۔ مقابلے میں شامل چند تصاویر۔ اس تصویر میں بنگلہ دیش کے ایک میلے میں ٹرینوں پر رش کا منظر۔
آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیاوک کے بلیو لاگون میں لوگ تفریح کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشنآئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیاوک کے بلیو لاگون میں لوگ تفریح کرتے ہوئے۔
جنوبی آفریقہ میں آدھی رات کے دوران بھینسیں پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشنجنوبی آفریقہ میں آدھی رات کے دوران بھینسیں پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہی ہیں۔
ہندوؤں کا تہوار ہولی جس میں ایک دوسرے پر رنگ پھینکے جا رہے ہیں اور رقص کیا جا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشنہندوؤں کا تہوار ہولی جس میں ایک دوسرے پر رنگ پھینکے جا رہے ہیں اور رقص کیا جا رہا ہے۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں برف کے گرد کھڑی ایک دلھن جو اپنی شادی کا انتظار کر رہی ہے۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشنجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں برف کے گرد کھڑی ایک دلھن جو اپنی شادی کا انتظار کر رہی ہے۔
مونٹانہ کے گلیشیئر پارک میں دو جھلیوں کے ملنے کا منظر۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشنمونٹانہ کے گلیشیئر پارک میں دو جھلیوں کے ملنے کا منظر۔
مقابلے میں حصہ لینے والی جنوبی آفریقہ کی تصویر۔ ایک ہاتھی دوسری ہاتھی کی سونڈ پکڑے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشنمقابلے میں حصہ لینے والی جنوبی آفریقہ کی تصویر۔ ایک ہاتھی دوسری ہاتھی کی سونڈ پکڑے ہوئے۔
’کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کی سڑکوں پر گھومتے ہوئے مجھے ایک ایسا مکان نظر آیا جو گھر سے زیادہ میوزیم لگتا ہے۔‘ فوٹوگرافر رومیائن

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشن’کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کی سڑکوں پر گھومتے ہوئے مجھے ایک ایسا مکان نظر آیا جو گھر سے زیادہ میوزیم لگتا ہے۔‘ فوٹوگرافر رومیائن
نامیبیا کے ناؤ کلفٹ صحرائی نیشنل پارک میں گرج چمک کے بعد قوس و قزع کا خوبصورت منظر

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشننامیبیا کے ناؤ کلفٹ صحرائی نیشنل پارک میں گرج چمک کے بعد قوس و قزع کا خوبصورت منظر
بینکاک کے ایک رنگین شام کا منظر۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشنبینکاک کے ایک رنگین شام کا منظر۔
اس تصویروں مقابلے میں حصے لینے کی آخری تاریخ 27 مئی ہے۔ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے قریب سائمن ٹاؤن میں شارک کی یہ تصویر ٹریسی جینگز نے بھیجی۔

،تصویر کا ذریعہ National Geographic Travel Photographer of the Year Contest

،تصویر کا کیپشناس تصویروں مقابلے میں حصے لینے کی آخری تاریخ 27 مئی ہے۔ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے قریب سائمن ٹاؤن میں شارک کی یہ تصویر ٹریسی جینگز نے بھیجی۔