پاک، انڈیا خواتین ٹیمیں آمنے سامنے

آئی سی سی ورلڈ ٹی20 میں خواتین کے مقابلوں میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں دلی کے میدان میں مدِمقابل ہیں۔

آئی سی سی ورلڈ ٹی20 خواتین کے مقابلوں میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بولنگ کرتے ہوئے انڈیا کو مقررہ 20 اوورز میں 96 رنز تک محدود رکھا۔
،تصویر کا کیپشنآئی سی سی ورلڈ ٹی20 خواتین کے مقابلوں میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بولنگ کرتے ہوئے انڈیا کو مقررہ 20 اوورز میں 96 رنز تک محدود رکھا۔
پاکستان کی جانب سے انعم امین اور اسمعاویہ اقبال نے عمدہ بولنگ کی۔ دونوں بولرز نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے انعم امین اور اسمعاویہ اقبال نے عمدہ بولنگ کی۔ دونوں بولرز نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
کپتان ثنا میر نے اچھی کپتانی کرتے ہوئے اپنی بولرز کا بہترین استعمال کیا۔ ثنا میر نے بھی ایک وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنکپتان ثنا میر نے اچھی کپتانی کرتے ہوئے اپنی بولرز کا بہترین استعمال کیا۔ ثنا میر نے بھی ایک وکٹ حاصل کی۔
انڈیا کی جانب سے ویدا کرشنا مورتھی کے علاوہ کوئی بھی بلے باز بڑا سکور کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔ انھوں نے 24 رنز بنائے۔ جبکہ جھولن گھوسوامی نےآخری اوورز میں 14 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی سکور قدرے بہتر بنا دیا۔
،تصویر کا کیپشنانڈیا کی جانب سے ویدا کرشنا مورتھی کے علاوہ کوئی بھی بلے باز بڑا سکور کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔ انھوں نے 24 رنز بنائے۔ جبکہ جھولن گھوسوامی نےآخری اوورز میں 14 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی سکور قدرے بہتر بنا دیا۔
پاکستانی سپنرز نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے کسی بھی بھارتی بلے باز کو جم کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔پاکستان کی جانب سے ندا ڈار، سعدیہ یوسف نے بھی ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی سپنرز نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے کسی بھی بھارتی بلے باز کو جم کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔پاکستان کی جانب سے ندا ڈار، سعدیہ یوسف نے بھی ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔