نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی

نیوزی لینڈ کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو ایک مشکل ہدف کا سامنا تھا۔

پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں مارٹن گپٹل نے میزبان ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں مارٹن گپٹل نے میزبان ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا
پاکستان ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے مارٹن گپٹل کو آؤٹ کیا اور یوں پاکستان کے لیے ایک خطرہ تو ٹل گیا
،تصویر کا کیپشنپاکستان ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے مارٹن گپٹل کو آؤٹ کیا اور یوں پاکستان کے لیے ایک خطرہ تو ٹل گیا
پاکستان ٹیم نے سانحہ چار سدہ کے سوگ میں میچ کے دوران اپنے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں
،تصویر کا کیپشنپاکستان ٹیم نے سانحہ چار سدہ کے سوگ میں میچ کے دوران اپنے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں
مارٹن گپٹل نے میچ کے پہلے ہی اوور میں پندرہ رن سکور کیے
،تصویر کا کیپشنمارٹن گپٹل نے میچ کے پہلے ہی اوور میں پندرہ رن سکور کیے
پاکستان کی ٹیم پانچ وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی ٹیم پانچ وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی
گپٹل شاہد آفریدی کی ایک گیند پر اونچا شاٹ کھیلتے ہوئے باؤنڈری پر کیچ آوٹ ہوئے
،تصویر کا کیپشنگپٹل شاہد آفریدی کی ایک گیند پر اونچا شاٹ کھیلتے ہوئے باؤنڈری پر کیچ آوٹ ہوئے
محمد حفیظ پاکستان کو ایک مرتبہ پھر ایک اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ پاکستان کو ایک مرتبہ پھر ایک اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے
محمد حفیظ کا کیچ میچل میکالم نے لیے جو ایک آسان کیچ تھا
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ کا کیچ میچل میکالم نے لیے جو ایک آسان کیچ تھا
عمر اکمل نے بھی کوئی قابل قدر کارکردگی نہیں دکھائی اور جلد آؤٹ ہو گئے
،تصویر کا کیپشنعمر اکمل نے بھی کوئی قابل قدر کارکردگی نہیں دکھائی اور جلد آؤٹ ہو گئے
پاکستان کی طرف سے سرفراز سب سے کامیاب بلے باز رہے اور انھوں نے چالیس رنز سکور کیے
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی طرف سے سرفراز سب سے کامیاب بلے باز رہے اور انھوں نے چالیس رنز سکور کیے