پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کی تصویری جھلکیاں۔

دبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل میں محمد حفیظ نے سٹارٹ تو لیا لیکن زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے۔
،تصویر کا کیپشندبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل میں محمد حفیظ نے سٹارٹ تو لیا لیکن زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے۔
شعیب ملک پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ڈبل سنچری کے بعد دو اننگز میں صرف دو رنز بنا پائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشعیب ملک پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ڈبل سنچری کے بعد دو اننگز میں صرف دو رنز بنا پائے ہیں۔
دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل میں سٹیڈیم میں شائقین کی تعداد نہ ہونے کے برابر دکھائی دے رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشندوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل میں سٹیڈیم میں شائقین کی تعداد نہ ہونے کے برابر دکھائی دے رہی ہے۔
ابتدائی وکٹیں جلد گر جانے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنے مخصوص انداز میں وکٹ پر ڈٹ گئے۔
،تصویر کا کیپشنابتدائی وکٹیں جلد گر جانے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنے مخصوص انداز میں وکٹ پر ڈٹ گئے۔
سٹورٹ براڈ اب تک کوئی وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسٹورٹ براڈ اب تک کوئی وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
قسمت نے ایک بار پھر یاوری کی اور مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرنے میں ذرا دیر نہیں لگائی۔
،تصویر کا کیپشنقسمت نے ایک بار پھر یاوری کی اور مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرنے میں ذرا دیر نہیں لگائی۔