بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ایک روزہ

بھارت کے شہر راجکوٹ میں بھارت اور مہمان جنوبی افریقہ کے مابین تیسرا ون ڈے میچ کھیلا جا رہا ہے۔

راجکوٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 270 رنز بنا کر انڈیا کو جیت کے لیے 271 رنز کا ہدف دیا
،تصویر کا کیپشنراجکوٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 270 رنز بنا کر انڈیا کو جیت کے لیے 271 رنز کا ہدف دیا
آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی ڈیوڈ ملر تھے جو 33 رنز بنا کر ہربھجن سنگھ کی گینڈ پر کیچ آؤٹ ہوئے
،تصویر کا کیپشنآؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی ڈیوڈ ملر تھے جو 33 رنز بنا کر ہربھجن سنگھ کی گینڈ پر کیچ آؤٹ ہوئے
اتوار کو کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقہ کی اننگز کی خاص بات کوئینٹن ڈی کاک کی سنچری تھی جو 103 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے
،تصویر کا کیپشناتوار کو کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقہ کی اننگز کی خاص بات کوئینٹن ڈی کاک کی سنچری تھی جو 103 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے
گجرات کے شہر راجکوٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے اس میچ میں رخنہ اندازی کے خدشات کے سبب سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنگجرات کے شہر راجکوٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے اس میچ میں رخنہ اندازی کے خدشات کے سبب سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کانپور میں کھیلا گیا تھا جسے جنوبی افریقہ نے جیتا تھا
،تصویر کا کیپشنپانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کانپور میں کھیلا گیا تھا جسے جنوبی افریقہ نے جیتا تھا
ابھی تک دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں
،تصویر کا کیپشنابھی تک دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں
بھارت کی طرف سے سب سے اچھا سکور وراٹ کوہلی نے بنایا، وہ 77 رنز بنانے کے بعد مورکل کی گیند پر ملر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے
،تصویر کا کیپشنبھارت کی طرف سے سب سے اچھا سکور وراٹ کوہلی نے بنایا، وہ 77 رنز بنانے کے بعد مورکل کی گیند پر ملر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے
جنوبی افریقہ کی ٹیم: ہاشم آملہ، کوئینٹن، ڈوپلیسس، ڈومینی، ڈی ویلیئرز، ڈیوڈ مِلر، فرحان بہر دین، ڈیل سٹین، کگیسو ربادا، عمران طاہر اور مورنی مارکل پر مشتمل ہے
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی ٹیم: ہاشم آملہ، کوئینٹن، ڈوپلیسس، ڈومینی، ڈی ویلیئرز، ڈیوڈ مِلر، فرحان بہر دین، ڈیل سٹین، کگیسو ربادا، عمران طاہر اور مورنی مارکل پر مشتمل ہے
اس سے قبل ٹی 20 سیریز میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دی تھی
،تصویر کا کیپشناس سے قبل ٹی 20 سیریز میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دی تھی