پاکستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی

ابوظہبی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل

ابوظہبی میں پاکستان کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ابتدائی سیشنز میں انگلش بولر ناکام رہے
،تصویر کا کیپشنابوظہبی میں پاکستان کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ابتدائی سیشنز میں انگلش بولر ناکام رہے
شعیب ملک نے پانچ برس بعد پاکستانی ٹیم میں واپسی کا جشن ڈبل سنچری کے ساتھ منایا۔
،تصویر کا کیپشنشعیب ملک نے پانچ برس بعد پاکستانی ٹیم میں واپسی کا جشن ڈبل سنچری کے ساتھ منایا۔
شعیب ابوظہبی کے میدان پر ڈبل سنچری بنانے والے تیسرے پاکستانی بلے باز ہیں
،تصویر کا کیپشنشعیب ابوظہبی کے میدان پر ڈبل سنچری بنانے والے تیسرے پاکستانی بلے باز ہیں
شعیب کے ساتھ ساتھ اسد شفیق نے بھی عمدہ کارکردگی دکھائی اور اپنی آٹھویں ٹیسٹ سنچری بنائی۔
،تصویر کا کیپشنشعیب کے ساتھ ساتھ اسد شفیق نے بھی عمدہ کارکردگی دکھائی اور اپنی آٹھویں ٹیسٹ سنچری بنائی۔
اسد نے شعیب کے ساتھ مل کر پانچویں وکٹ کے لیے 248 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشناسد نے شعیب کے ساتھ مل کر پانچویں وکٹ کے لیے 248 رنز بنائے۔
وڈ نے شعیب ملک اور اسد شفیق کی اہم شراکت کو توڑا اور دوسرے دن انگلینڈ کو پہلی کامیابی دلوائی
،تصویر کا کیپشنوڈ نے شعیب ملک اور اسد شفیق کی اہم شراکت کو توڑا اور دوسرے دن انگلینڈ کو پہلی کامیابی دلوائی
انگلش کپتان شعیب ملک کے آؤٹ ہونے کے بعد انھیں ڈبل سنچری پر مبارکباد دیتے دکھائی دیے
،تصویر کا کیپشنانگلش کپتان شعیب ملک کے آؤٹ ہونے کے بعد انھیں ڈبل سنچری پر مبارکباد دیتے دکھائی دیے
پاکستانی نژاد سپنر عادل رشید برطانوی کوچ کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے اور ایک بھی وکٹ ان کے حصے میں نہ آئی
،تصویر کا کیپشنپاکستانی نژاد سپنر عادل رشید برطانوی کوچ کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے اور ایک بھی وکٹ ان کے حصے میں نہ آئی
پاکستان کی جانب سے 523 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کیے جانے کے بعد انگلش اوپنرز نے بھی پراعتماد انداز میں بلے بازی کی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے 523 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کیے جانے کے بعد انگلش اوپنرز نے بھی پراعتماد انداز میں بلے بازی کی۔
پاکستانی بولروں نے معین علی اور الیسٹر کک پر دباؤ ڈالا لیکن انھیں پریشان نہ کر سکے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بولروں نے معین علی اور الیسٹر کک پر دباؤ ڈالا لیکن انھیں پریشان نہ کر سکے۔