چین میں سمندری طوفان اور سیلاب

چین کے صوبے فوجیان اور ژجیانگ میں آنے والے سمندری طوفان کی تصاویر

چین کے جنوب مشرقی علاقے میں سمندری طوفان کے باعث سیلاب اور تودے گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچین کے جنوب مشرقی علاقے میں سمندری طوفان کے باعث سیلاب اور تودے گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
صوبہ فوجیان اور ژجیانگ سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے جبکہ بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہیں۔
،تصویر کا کیپشنصوبہ فوجیان اور ژجیانگ سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے جبکہ بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہیں۔
سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 70 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس سے 120 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 70 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس سے 120 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
چینی صوبے فوجیان میں طوفان کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور کم از کم ایک لاکھ 63 ہزار افراد کو نشیبی علاقوں سے محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشنچینی صوبے فوجیان میں طوفان کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور کم از کم ایک لاکھ 63 ہزار افراد کو نشیبی علاقوں سے محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے
صوبہ فوجیان کے بڑے شہر فوژو میں تیز ہواؤں اور سیلاب سے دس ہزار درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنصوبہ فوجیان کے بڑے شہر فوژو میں تیز ہواؤں اور سیلاب سے دس ہزار درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔
چینی صوبے فوجیان میں طوفان کے بعد پروازوں منسوخ کر دی گئی ہیں اور تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچینی صوبے فوجیان میں طوفان کے بعد پروازوں منسوخ کر دی گئی ہیں اور تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔