دنیا کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی سرڈان بریڈ مین کی ذاتی اشیا۔
،تصویر کا کیپشنایڈیلیڈ اوول کے میدان میں بریڈمین کلیکشن کے نام سے سر ڈان بریڈمین کی ذاتی اشیا رکھی گئی ہیں۔ (تصاویر و پیشکش: عبدالرشید شکور)
،تصویر کا کیپشنسر ڈان بریڈمین کا ایڈیلیڈ اوول میں آویزاں مشہور مقولہ ’میری کبھی بھی کسی نے تربیت نہیں کی اور نہ ہی کسی نے بتایا کہ بیٹ کس طرح پکڑنا ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنسرڈان بریڈمین نے متعدد کتابیں بھی تحریر کیں اور مضامین بھی لکھے جن کے لیے وہ یہ ٹائپ رائٹر استعمال کرتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنسر ڈان بریڈمین کے زیراستعمال ریڈیو سیٹ۔
،تصویر کا کیپشنسرڈان بریڈمین موسیقی کے بڑے دلدادہ تھے یہ گراموفون اس کا ثبوت ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسرڈان بریڈمین کے انتقال کے بعد رکھی گئی تعزیتی کتاب۔
،تصویر کا کیپشنسرڈان بریڈمین کے بیٹ جن سے انھوں نے کئی یادگار اننگز کھیلیں۔ ان کی پیدائش 1908 میں ہوئی تھی اور انتقال سنہ 2001 میں۔
،تصویر کا کیپشنسرڈان بریڈمین کے گھر کے عقب میں واقع یہ واٹر ٹینک جس پر وہ گولف کی گیند مارتے تھے اور اسٹمپ سے بیٹنگ کی گھنٹوں پریکٹس کرتے تھے۔