ورلڈ کپ میں دو فاتحین کا ’یکطرفہ‘ مقابلہ

11ویں ورلڈ کپ میں آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدِمقابل: تصاویر

11ویں ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو آملہ اور ڈوپلیسی نے سنچریاں سکور کیں۔
،تصویر کا کیپشن11ویں ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو آملہ اور ڈوپلیسی نے سنچریاں سکور کیں۔
آئرلینڈ کو میچ کی ابتدا میں ہی پہلی کامیابی کوئنٹن ڈی کاک کی شکل میں ملی جب مونی نے اپنے دوسرے ہی اوور میں انھیں کیچ کروا دیا۔ وہ ایک رن ہی بنا پائے۔
،تصویر کا کیپشنآئرلینڈ کو میچ کی ابتدا میں ہی پہلی کامیابی کوئنٹن ڈی کاک کی شکل میں ملی جب مونی نے اپنے دوسرے ہی اوور میں انھیں کیچ کروا دیا۔ وہ ایک رن ہی بنا پائے۔
آئر لینڈ کے لیے پہلی کامیابی حاصل کرنے والے مونی تھے۔
،تصویر کا کیپشنآئر لینڈ کے لیے پہلی کامیابی حاصل کرنے والے مونی تھے۔
چھٹے اوور میں ایڈ جوائس نے آملہ کا ایک آسان کیچ چھوڑ دیا جو بہت مہنگا ثابت ہوا۔
،تصویر کا کیپشنچھٹے اوور میں ایڈ جوائس نے آملہ کا ایک آسان کیچ چھوڑ دیا جو بہت مہنگا ثابت ہوا۔
ہاشم آملہ نے فاف ڈوپلیسی کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کے لیے 247 رنز بنا ڈالے۔
،تصویر کا کیپشنہاشم آملہ نے فاف ڈوپلیسی کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کے لیے 247 رنز بنا ڈالے۔
آئرلینڈ کی ٹیم کو دوسری کامیابی ڈوپلیسی کی شکل میں ملی جب انھیں کیون او برائن نے 109 رنز پر آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنآئرلینڈ کی ٹیم کو دوسری کامیابی ڈوپلیسی کی شکل میں ملی جب انھیں کیون او برائن نے 109 رنز پر آؤٹ کیا۔
ڈوپلیسی نے اپنی اننگز کے دوران 10 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔
،تصویر کا کیپشنڈوپلیسی نے اپنی اننگز کے دوران 10 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔
آملہ نے 100 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی جبکہ وہ بالآخر 159 رنز بناکر آوٹ ہوئے۔ انھوں اپنی اننگز میں 16 چوکے اور چار چھکے بھی لگائے۔
،تصویر کا کیپشنآملہ نے 100 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی جبکہ وہ بالآخر 159 رنز بناکر آوٹ ہوئے۔ انھوں اپنی اننگز میں 16 چوکے اور چار چھکے بھی لگائے۔
آئرش اننگز کے آغاز میں ہی سٹین نے دو اوورز میں دو وکٹیں لے کر جنوبی افریقہ کی پوزیشن مضبوط کر دی۔
،تصویر کا کیپشنآئرش اننگز کے آغاز میں ہی سٹین نے دو اوورز میں دو وکٹیں لے کر جنوبی افریقہ کی پوزیشن مضبوط کر دی۔