آسکر ایوارڈز: جذبات سے مغلوب شام

87ویں اکیڈمی ایوارڈز میں برڈ مین کو بہترین فلم کے ساتھ بہترین ہدایت کار کے لیے بھی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ہالی وڈ کے 87 ویں اکیڈمی یعنی آسکر ایوارڈز کی پیش کش نیل پیٹرک ہیرس نے کی اور انھوں ناظرین کو اپنے مزاح سے لطف اندوز کیا۔
،تصویر کا کیپشنہالی وڈ کے 87 ویں اکیڈمی یعنی آسکر ایوارڈز کی پیش کش نیل پیٹرک ہیرس نے کی اور انھوں ناظرین کو اپنے مزاح سے لطف اندوز کیا۔
معروف اداکارہ جنیفر لوپیز کو سٹیج پر کرس پین لائے۔ دونوں نے بہترین کاسٹیوم کے ایوارڈ کے فاتح کا اعلان کیا۔
،تصویر کا کیپشنمعروف اداکارہ جنیفر لوپیز کو سٹیج پر کرس پین لائے۔ دونوں نے بہترین کاسٹیوم کے ایوارڈ کے فاتح کا اعلان کیا۔
ایڈم لیوائن نے فلم بینگ اگین کے اپنے گیت لاسٹ سٹارز گایا۔
،تصویر کا کیپشنایڈم لیوائن نے فلم بینگ اگین کے اپنے گیت لاسٹ سٹارز گایا۔
بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کی فاتح جولیئن مور کو اداکارہ نوامی ہیرس کے ساتھ جذباتی ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبہترین اداکارہ کے ایوارڈ کی فاتح جولیئن مور کو اداکارہ نوامی ہیرس کے ساتھ جذباتی ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ہدایت کار پاول پاولیکوسوکی بیرون کی بہترین فلم کا ایوارڈ اپنی فلم ایڈا کے لیے حاصل کیا۔
،تصویر کا کیپشنہدایت کار پاول پاولیکوسوکی بیرون کی بہترین فلم کا ایوارڈ اپنی فلم ایڈا کے لیے حاصل کیا۔
لیڈی گاگا نے اس موقعے پر پرفارم کیا لیکن ان کے لال دستانے باعث کشش رہے۔
،تصویر کا کیپشنلیڈی گاگا نے اس موقعے پر پرفارم کیا لیکن ان کے لال دستانے باعث کشش رہے۔
میزبان پیٹرک ہیرس اپنا جوک سنانے کے لیے اداکار ڈیوڈ اوییلوو کو ناظرین میں سے کھینچ لائے۔
،تصویر کا کیپشنمیزبان پیٹرک ہیرس اپنا جوک سنانے کے لیے اداکار ڈیوڈ اوییلوو کو ناظرین میں سے کھینچ لائے۔
ایتھن ہاک کو معاون اداکار کا ایوارڈ جیتنے والی پیٹریشیا کا بوسہ لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایتھن ہاک کو معاون اداکار کا ایوارڈ جیتنے والی پیٹریشیا کا بوسہ لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس موقعے پر فلم اداکا رابن ولیمز جو گذشتہ سال نہیں رہے ان کو یاد کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے پر فلم اداکا رابن ولیمز جو گذشتہ سال نہیں رہے ان کو یاد کیا گیا۔
کامن اور جان لیجنڈ نے آسکر انعام حاصل کرنے والے اپنے نغمے گلوری کو پیش کیا۔
،تصویر کا کیپشنکامن اور جان لیجنڈ نے آسکر انعام حاصل کرنے والے اپنے نغمے گلوری کو پیش کیا۔
ساؤنڈ آف میوزک کی 50 ویں سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے اس موقعے پر لیڈی گاگا نے ایک نغمے کو پیش کیا۔
،تصویر کا کیپشنساؤنڈ آف میوزک کی 50 ویں سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے اس موقعے پر لیڈی گاگا نے ایک نغمے کو پیش کیا۔
پروفیسر سٹیفن ہاکنگ کا کردار نبھانے پر بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازے جانے والے اداکار ایڈی ریڈمینی خوشی سے اچھل پڑے۔
،تصویر کا کیپشنپروفیسر سٹیفن ہاکنگ کا کردار نبھانے پر بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازے جانے والے اداکار ایڈی ریڈمینی خوشی سے اچھل پڑے۔
الیجاندرو گونزالیز ایناریٹو کو برڈمین کے لیے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ملا۔ انھوں مذاقا کہا کہ انھوں نے خوشبختی کے لیے مائیکل کیٹن کی چست چڈی پہن رکھی ہے۔
،تصویر کا کیپشنالیجاندرو گونزالیز ایناریٹو کو برڈمین کے لیے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ملا۔ انھوں مذاقا کہا کہ انھوں نے خوشبختی کے لیے مائیکل کیٹن کی چست چڈی پہن رکھی ہے۔
جولیانا کو فلم سٹل ایلس میں ایک الزائمر کی مریضہ کا کردار ادا کرنے کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔
،تصویر کا کیپشنجولیانا کو فلم سٹل ایلس میں ایک الزائمر کی مریضہ کا کردار ادا کرنے کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔
فلم وپلیش کے لیے معاون اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے والے جے کے سیمنز نے زور سے ٹرافی پکڑ رکھی ہے۔
،تصویر کا کیپشنفلم وپلیش کے لیے معاون اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے والے جے کے سیمنز نے زور سے ٹرافی پکڑ رکھی ہے۔
امریکن سنائپر کے اداکار بریڈلی کوپر کو بہترین اداکار کا ایوارڈ تو نہ مل سکا لیکن انھوں نے چند نمائندہ شخصیات کے ساتھ تصویر لینے کا لطف ضرور اٹھایا۔
،تصویر کا کیپشنامریکن سنائپر کے اداکار بریڈلی کوپر کو بہترین اداکار کا ایوارڈ تو نہ مل سکا لیکن انھوں نے چند نمائندہ شخصیات کے ساتھ تصویر لینے کا لطف ضرور اٹھایا۔