کرکٹ ورلڈ کپ کا نواں دن

سری لنکا کی فتح اور بھارت کا ایک اور بڑا مجموعہ: تصاویر

کرکٹ کے 11ویں ورلڈ کپ میں گروپ بی میں اتوار کو بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکرکٹ کے 11ویں ورلڈ کپ میں گروپ بی میں اتوار کو بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔
بھارت کو آغاز میں ہی اس وقت نقصان ہوا جب روہت شرما رن آؤٹ ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کو آغاز میں ہی اس وقت نقصان ہوا جب روہت شرما رن آؤٹ ہوگئے۔
تاہم ان کے ساتھ آنے والے دوسرے اوپنر شیکھر دھون نے سنچری بنائی اور 137 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنتاہم ان کے ساتھ آنے والے دوسرے اوپنر شیکھر دھون نے سنچری بنائی اور 137 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔
بھارت کے سٹار کھلاڑی ویراٹ کوہلی نے 46 رنز کی اننگز کھیلی۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے سٹار کھلاڑی ویراٹ کوہلی نے 46 رنز کی اننگز کھیلی۔
فاف ڈوپلیسی نے کوہلی کی تیز شاٹ پر ایک مشکل کیچ پکڑا۔
،تصویر کا کیپشنفاف ڈوپلیسی نے کوہلی کی تیز شاٹ پر ایک مشکل کیچ پکڑا۔
کوہلی کے جانے کے بعد دھون نے ریہانے کے ساتھ مل کر جارحانہ بلے بازی کی اور 13 اوور میں 100 رنز بنا ڈالے۔
،تصویر کا کیپشنکوہلی کے جانے کے بعد دھون نے ریہانے کے ساتھ مل کر جارحانہ بلے بازی کی اور 13 اوور میں 100 رنز بنا ڈالے۔
اس میچ کے شائقین میں مایہ ناز بھارتی بیٹسمین سچن تندولکر بھی شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشناس میچ کے شائقین میں مایہ ناز بھارتی بیٹسمین سچن تندولکر بھی شامل تھے۔
بھارتی بولرز نے 307 رنز کے دفاع میں آغاز میں اچھی بولنگ کی جس کا صلہ انھیں دو وکٹوں کی صورت میں ملا۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی بولرز نے 307 رنز کے دفاع میں آغاز میں اچھی بولنگ کی جس کا صلہ انھیں دو وکٹوں کی صورت میں ملا۔
موہت شرما کی گیند پر ہاشم آملہ نے اونچی شاٹ کھیلی جسے باؤنڈری لائن پر اطمینان کے ساتھ محمد شامی نے کیچ کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنموہت شرما کی گیند پر ہاشم آملہ نے اونچی شاٹ کھیلی جسے باؤنڈری لائن پر اطمینان کے ساتھ محمد شامی نے کیچ کر لیا۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت کے بڑے سکور کے سامنے دباؤ میں نظر آئی۔ یہاں جنوبی افریقی کپتان کو دیکھا جا سکتا ہے جنھوں نے رن آؤٹ ہونے سے قبل 30 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت کے بڑے سکور کے سامنے دباؤ میں نظر آئی۔ یہاں جنوبی افریقی کپتان کو دیکھا جا سکتا ہے جنھوں نے رن آؤٹ ہونے سے قبل 30 رنز بنائے۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پول اے کے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔
،تصویر کا کیپشنآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پول اے کے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔
افغانستان کی ٹیم نے بڑا ہدف نہیں دیا تھا تاہم مقابلہ خوب کیا۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کی ٹیم نے بڑا ہدف نہیں دیا تھا تاہم مقابلہ خوب کیا۔
ڈیونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا کو فتح کے لیے 233 رنز بنانے تھے
لیکن اس کے دونوں اوپنرز پہلی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنڈیونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا کو فتح کے لیے 233 رنز بنانے تھے لیکن اس کے دونوں اوپنرز پہلی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
سری لنکا کے معروف کھلاڑی جے وردھنے نے سری لنکا کو ابتدائی بحران سے نکالا اور سنچری بنائی لیکن اس دوران ان کا بیٹ کا جو حال ہوا وہ آپ کے سامنے ہے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے معروف کھلاڑی جے وردھنے نے سری لنکا کو ابتدائی بحران سے نکالا اور سنچری بنائی لیکن اس دوران ان کا بیٹ کا جو حال ہوا وہ آپ کے سامنے ہے۔
افغانستان کے مداح بھی میدان میں اپنے ملک کا پرچم لہراتے نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کے مداح بھی میدان میں اپنے ملک کا پرچم لہراتے نظر آئے۔
اس سے قبل سری لنکا کی جانب سے لستھ ملنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشناس سے قبل سری لنکا کی جانب سے لستھ ملنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
کپتان اینجلو میتھیوز کی گینڈ پر دولت زاردان بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنکپتان اینجلو میتھیوز کی گینڈ پر دولت زاردان بولڈ ہو گئے۔
افغانستان کے کھلاڑی میر واعظ اشرف کو یہاں ایک شاٹ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کے کھلاڑی میر واعظ اشرف کو یہاں ایک شاٹ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔