BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
کرکٹ ورلڈ کپ کا دوسرا دن
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
15 فروری 2015
بھارت کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کا زمبابوے سے مقابلہ: تصاویر
،تصویر کا کیپشن
بھارتی شائقین اپنی ٹیم کی کامیابی پر سٹیڈیم میں فتح کا جشن مناتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
شاہد آفریدی ایک بار پھر اونچا شاٹ کھیلنے کی کوشش کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
کوہلی سینچری سکور کرنے کے بعد آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے۔ وہ ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کے خلاف سنچری بنانے والے پہلے بھارتی بن گئے۔
،تصویر کا کیپشن
مصباح نے ایک بار پھر ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 76 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشن
بھارت کی محمد شامی نے میچ میں بہترین باولنگ مظہرہ کرتے ہوئے 9 اورز میں 35 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشن
ویرات کوہلی شاہد آفریدی کا کیچ لینے کے بعد خوشی مناتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
بھارتی کھلاڑی پاکستان کو شکست دینے کے بعد خوش گوار موڈ میں۔
،تصویر کا کیپشن
کوہلی اور رینا کی اچھی شراکت نے بھارت کی اننگز کی تعمیر کی اور بھارت نے پاکستان کے سامنے 301 رنز کا ہدف رکھا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
بھارت اور پاکستان کے شائقین ایڈیلیڈ میں میچ کا لطف لیتے ہوئے نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشن
دن کے پہلے میچ میں امید کے برعکس زمبابوے کے خلاف جنوبی افریقہ کا آغاز اچھا نہ رہا اور اس کے چار بلے باز جلد آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشن
زمبابوے کے کھلاڑیوں کی خوشی کا ٹھکانہ رہا جب انھوں نے کپتان اے بی ڈویليئرز کی وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشن
یہاں زمبابوے کے تفادزوا کامنگوزی کو ڈی ویليئرز کے وکٹ کا جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
یہ خوشی ان کی آخری خوشی ثابت ہوئی کیونکہ اس کے بعد ملر اور جے پی ڈومینی نے کوئی وکٹ نہیں گرنے دی۔
،تصویر کا کیپشن
جے پی ڈومینی نے انتہائی محتاط انداز میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیٹنگ کی اور آخری اوور میں اپنی سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشن
ڈیوڈ ملر نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور نو چھکوں اور سات چوکوں کی مدد 138 رنز بنائے اور آخر تک آؤٹ نہیں ہوئے۔
اہم خبریں
لائیو
,
تیراہ سے نقل مکانی کا معاملہ: سہیل آفریدی کا گرینڈ جرگہ بلانے کا اعلان ’بند کمروں میں کیے فیصلوں کے نتائج عوام کو بھگتنا پڑ رہے ہیں‘
پشاور میں نمبر پلیٹس کی انوکھی نیلامی: ’وزیر‘ اور ’آفریدی‘ کے لیے بڑی بولیاں مگر ’عمران خان‘ غائب
27 جنوری 2026
تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘: سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟
27 جنوری 2026
فیچر اور تجزیے
جیکو جے فائیو: ’کم قیمت اور زیادہ فیچرز‘ والی ایس یو وی پاکستانی آٹو مارکیٹ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟
26 جنوری 2026
’یقین نہیں آ رہا بہو نے میرے بیٹے کو قتل کر دیا‘: وہ واردات جس میں ’خاوند نے بیوی کو خود گولی مارنے کو کہا‘
26 جنوری 2026
اسلام آباد میں گھریلو تشدد کے نئے قانون میں ’طلاق اور دوسری شادی کی دھمکی‘ قابل سزا جرم کیوں ہے؟
25 جنوری 2026
پنجاب کے کچّے کے علاقوں میں ’سرجیکل سٹرائیکس‘ اور ’ڈرون حملے‘: ’ڈاکوؤں نے موت سامنے دیکھ کر خود کو پولیس کے حوالے کیا‘
25 جنوری 2026
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology