برطانیہ میں سردی کی ایک اور لہر

برطانیہ کے اکثر علاقوں میں فروری کے پہلے ہفتے میں برفباری ہوئی۔

برطانیہ کے علاقے کورن وال میں ہلکی برف باری کے بعد سورج طلوح ہونے کا ایک منظر، حالانکہ محکمہ موسمیات نے علاقے میں دھوپ لیکن سرد دن کی پیش گوئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے علاقے کورن وال میں ہلکی برف باری کے بعد سورج طلوح ہونے کا ایک منظر، حالانکہ محکمہ موسمیات نے علاقے میں دھوپ لیکن سرد دن کی پیش گوئی تھی۔
بورنمتھ میں ساحلِ سمندر برف سے ڈھک گیا۔
برف باری سے ملک کے اکثر علاقوں میں ذرائع آمدو رفت بھی متاثر ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبورنمتھ میں ساحلِ سمندر برف سے ڈھک گیا۔ برف باری سے ملک کے اکثر علاقوں میں ذرائع آمدو رفت بھی متاثر ہوئے۔
آکسفورڈ میں میگی نامی کتا برف میں کھیلتے ہوئے۔ میگی کا برف سے لطف اندوز ہونے کا یہ پہلا تجربہ تھا۔
،تصویر کا کیپشنآکسفورڈ میں میگی نامی کتا برف میں کھیلتے ہوئے۔ میگی کا برف سے لطف اندوز ہونے کا یہ پہلا تجربہ تھا۔
جین کلارک کا کہنا تھا کہ ’پورٹس وُڈ‘ میں بچے برف میں کھیلنے کے لیے صبح سویرے اٹھ گئے تھے۔
برف باری کی وجہ سے کچھ سکول بھی بند رہے۔
،تصویر کا کیپشنجین کلارک کا کہنا تھا کہ ’پورٹس وُڈ‘ میں بچے برف میں کھیلنے کے لیے صبح سویرے اٹھ گئے تھے۔ برف باری کی وجہ سے کچھ سکول بھی بند رہے۔
لندن کے سینٹ جیمز پارک میں ایک شخص برف باری کے باوجود جاگنگ کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنلندن کے سینٹ جیمز پارک میں ایک شخص برف باری کے باوجود جاگنگ کرتے ہوئے۔
برطانیہ کے اکثر علاقوں میں منگل تین فروری کو برف باری ہوئی۔ ہاوس آف پارلیمنٹ کے ارد گرد برف کی تہہ۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے اکثر علاقوں میں منگل تین فروری کو برف باری ہوئی۔ ہاوس آف پارلیمنٹ کے ارد گرد برف کی تہہ۔