،تصویر کا کیپشنویلنگٹن میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت ملی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کو پہلا نقصان میچ کے پہلے ہی اوور میں حفیظ کی وکٹ کی صورت میں ہوا۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان نے اننگز کے آغاز میں ہی آؤٹ ہونے پر ریویو لیا جو ضائع گیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی کپتان مصباح الحق نے مشکل وقت میں ایک مرتبہ پھر نصف سنچری بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔
،تصویر کا کیپشناس اننگز کے دوران انھیں میزبان ٹیم کی عمدہ فیلڈنگ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا بھی رہا۔
،تصویر کا کیپشنشاہد آفریدی اس میچ میں اپنے پرانے رنگ میں نظر آئے اور 29 گیندوں پر 67 رنز بنا کر پاکستان کو 210 کے مجموعے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی فیلڈنگ مجموعی طور پر اچھی رہی تاہم کپتان میکلم ایک کیچ پکڑنے میں ناکام رہے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ نے 211 رنز کا مطلوبہ ہدف باآسانی 40 اوور میں ہی حاصل کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عرفام سمیت پاکستانی بولر مجموعی طور پر تین وکٹیں ہی لے سکے۔
،تصویر کا کیپشنطویل القامت محمد عرفان کی کچھ شاٹ پچ گیندوں نے نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کو پریشان ضرور کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی ٹیم کی حمایت کے لیے کچھ تماشائی بھی سٹیڈیم میں موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بلے باز حارث سہیل کے بھوت سے ڈرنے کے واقعے کی خبر کے تناظر میں کچھ تماشائی بھوت بن کر بھی آئے۔