’سفید کرسمس‘ کا خواب پورا ہوگیا

کوریا، روس، جرمنی، برطانیہ سمیت کئی مشرقی و مغربی ممالک میں کرسمس کے دنوں میں برفباری ہوئی

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ایک پولیس اہلکار برفباری کے دوران سیجونگ بادشاہ کے مجسمے کے قریب کھڑا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ایک پولیس اہلکار برفباری کے دوران سیجونگ بادشاہ کے مجسمے کے قریب کھڑا ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریڈ سکوائر کا منظر۔ برفباری کے باعث ماسکو میں 150 جہاز تاخیر کا شکار ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنروس کے دارالحکومت ماسکو کے ریڈ سکوائر کا منظر۔ برفباری کے باعث ماسکو میں 150 جہاز تاخیر کا شکار ہوئے۔
ماسکو میں واقع کریملن کے سامنے برفباری کے باعث ٹریفک جام ہو گیا۔ حکام نے برف ہٹانے والی 10 ہزار مشینیں طلب کی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنماسکو میں واقع کریملن کے سامنے برفباری کے باعث ٹریفک جام ہو گیا۔ حکام نے برف ہٹانے والی 10 ہزار مشینیں طلب کی ہیں۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی برفباری میں لوگوں نے لطف اٹھایا۔ درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
،تصویر کا کیپشنجرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی برفباری میں لوگوں نے لطف اٹھایا۔ درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
برطانیہ میں برفباری کے نتیجے میں برطانوی محکمہ موسمیات نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گاڑی احتیاط سے چلائیں۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں برفباری کے نتیجے میں برطانوی محکمہ موسمیات نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گاڑی احتیاط سے چلائیں۔
برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی لہر آئندہ بارہ گھنٹے تک جاری رہ سکتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی لہر آئندہ بارہ گھنٹے تک جاری رہ سکتی ہے۔
برطانیہ میں مشرقی مڈ لینڈز میں 3400 مکانات بجلی سے محروم ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں مشرقی مڈ لینڈز میں 3400 مکانات بجلی سے محروم ہوئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ڈاربی کے علاقے میں 12 مکانات بغیر بجلی کے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحکام کا کہنا ہے کہ ڈاربی کے علاقے میں 12 مکانات بغیر بجلی کے ہیں۔