رولین سٹراس مس ورلڈ 2014 کی فاتح

لندن میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں جنوبی افریقہ کی رولین سٹراس فاتح قرار پائی ہیں