فیشن ویک پاکستان کا آخری روز

کراچی میں منعقد ہونے والا فیشن پاکستان ویک اختتام پذیر ہو گیا ہے

کراچی میں منعقد ہونے والا فیشن پاکستان ویک 2014 اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکراچی میں منعقد ہونے والا فیشن پاکستان ویک 2014 اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
یے فیشن ویک تین روز جاری رہا جس میں ملک کے مایہ ناز ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔
،تصویر کا کیپشنیے فیشن ویک تین روز جاری رہا جس میں ملک کے مایہ ناز ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔
فیشن ویک کے آخری روز بھی سات ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔
،تصویر کا کیپشنفیشن ویک کے آخری روز بھی سات ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔
تین روز جاری رہنے والے فیشن ویک میں کُل 21 فیشن ڈیزائنرز نے ملبوسات پیش کیے۔
،تصویر کا کیپشنتین روز جاری رہنے والے فیشن ویک میں کُل 21 فیشن ڈیزائنرز نے ملبوسات پیش کیے۔
اس فیشن ویک کو دیکھنے کے لیے فیشن صنعت کے لوگوں کے علاوہ دیگر شعبوں سے وابستہ لوگوں نے بڑی تعداد میں دیکھا۔
،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک کو دیکھنے کے لیے فیشن صنعت کے لوگوں کے علاوہ دیگر شعبوں سے وابستہ لوگوں نے بڑی تعداد میں دیکھا۔