پاکستان میں عیسائیوں کا احتجاج

رادھا کشن میں عیسائی جوڑے کی ہلاکت کےخلاف احتجاج جاری

ضلع قصور میں ایک ہجوم کی طرف سے عیسائی جوڑے کو قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں ہلاک کیے جانے کے خلاف ملک میں احتجاج جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنضلع قصور میں ایک ہجوم کی طرف سے عیسائی جوڑے کو قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں ہلاک کیے جانے کے خلاف ملک میں احتجاج جاری ہے۔
عیسائی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان مذہبی قوانین کو ختم کیا جائے جن کی آڑ عسیائی اقلیت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنعیسائی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان مذہبی قوانین کو ختم کیا جائے جن کی آڑ عسیائی اقلیت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
پولیس کے مطابق کوٹ رادھا کشن میں ہونے والے واقعے میں گاؤں کے پیش امام نے لوگوں کو بھڑکایا۔
،تصویر کا کیپشنپولیس کے مطابق کوٹ رادھا کشن میں ہونے والے واقعے میں گاؤں کے پیش امام نے لوگوں کو بھڑکایا۔
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جھوٹا الزام لگانے والوں کو سزا دی جائے۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جھوٹا الزام لگانے والوں کو سزا دی جائے۔
اطلاعات کے مطابق قرآن کی مبینہ بے حرمتی کرنے والی شمع بی بی حاملہ تھیں
،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق قرآن کی مبینہ بے حرمتی کرنے والی شمع بی بی حاملہ تھیں
فوجی آمر ضیا الحق کے زمانے میں بنائے گئے ’اسلامی‘ قوانین ملک میں اقلیتوں کے خلاف استعمال کیے جا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفوجی آمر ضیا الحق کے زمانے میں بنائے گئے ’اسلامی‘ قوانین ملک میں اقلیتوں کے خلاف استعمال کیے جا رہے ہیں۔
ویٹیکن نے پاکستان میں ہونے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ ایسے مجرمانہ فعل اسلام کی شبیہہ کو خراب کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنویٹیکن نے پاکستان میں ہونے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ ایسے مجرمانہ فعل اسلام کی شبیہہ کو خراب کرتے ہیں۔
ویٹیکن نے پاکستانی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مجرمانہ فعل کی مذمت کریں۔
،تصویر کا کیپشنویٹیکن نے پاکستانی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مجرمانہ فعل کی مذمت کریں۔
شمع بی بی کے والد کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعے کے مقدمے میں مدعی بننا چاہتے تھے لیکن پولیس خود مدعی بن گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنشمع بی بی کے والد کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعے کے مقدمے میں مدعی بننا چاہتے تھے لیکن پولیس خود مدعی بن گئی ہے۔
شمع بی بی کے والد نے کہا ہے کہ شمع اور شہزاد سے بھٹہ مالک کا جھگڑا پیشگی پر ہوا اور وہ دونوں بھٹہ چھوڑ کر جانا چاہتے تھے۔
،تصویر کا کیپشنشمع بی بی کے والد نے کہا ہے کہ شمع اور شہزاد سے بھٹہ مالک کا جھگڑا پیشگی پر ہوا اور وہ دونوں بھٹہ چھوڑ کر جانا چاہتے تھے۔