ایشیئن گیمز کی اختتامی تقریب

جنوبی کوریا میں 17ویں ایشیائی کھیلوں کا اختتام

جنوبی کوریا کے شہر انچن میں 17ویں ایشیئن گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا کے شہر انچن میں 17ویں ایشیئن گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
 ایشیئن گیمز 16 دن تک جاری رہیں اور اس میں 45 ممالک نے شرکت کی اور 36 کھیلوں میں 439 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے منعقد ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن ایشیئن گیمز 16 دن تک جاری رہیں اور اس میں 45 ممالک نے شرکت کی اور 36 کھیلوں میں 439 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے منعقد ہوئے۔
 ایشیئن گیمز کے میڈل ٹیبل پر چین 342 تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا جبکہ میزبان ملک جنوبی کوریا 234 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہا۔
،تصویر کا کیپشن ایشیئن گیمز کے میڈل ٹیبل پر چین 342 تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا جبکہ میزبان ملک جنوبی کوریا 234 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہا۔
 ایشیئن گیمز کے دوران 14 عالمی اور 27 ایشئین ریکارڈ بنے۔
،تصویر کا کیپشن ایشیئن گیمز کے دوران 14 عالمی اور 27 ایشئین ریکارڈ بنے۔
اختتامی تقریب میں سسٹرز گروپ نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشناختتامی تقریب میں سسٹرز گروپ نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اختتامی تقریب میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جبکہ مارشل آرٹ کی مقامی قسم تائیکوانڈو کے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناختتامی تقریب میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جبکہ مارشل آرٹ کی مقامی قسم تائیکوانڈو کے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔
2018 کے ایشیئن گیمز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہوں گے۔
،تصویر کا کیپشن2018 کے ایشیئن گیمز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہوں گے۔