میکسیکو بمقابلہ کروئیشیا

میکسیکو اور کروئیشیا کے مابین میچ کی تصاویر

فٹبال ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے میں گروپ اے کے فیصلہ کن میچ میں میکسیکو اور کروئیشیا برازیل کے شہر رسیفی کے پرنامبکو سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں۔
،تصویر کا کیپشنفٹبال ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے میں گروپ اے کے فیصلہ کن میچ میں میکسیکو اور کروئیشیا برازیل کے شہر رسیفی کے پرنامبکو سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں۔
کروئیشیا کے کوچ نِکو کواچ کا کہنا تھا کہ میکسیکو کے خلاف میچ کسی فائنل سے کم نہیں ہے۔
،تصویر کا کیپشنکروئیشیا کے کوچ نِکو کواچ کا کہنا تھا کہ میکسیکو کے خلاف میچ کسی فائنل سے کم نہیں ہے۔
میکسکو کے حامی اپنے ملک کے روایتی لباس کو نئے انداز میں سجا کر میدان میں نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنمیکسکو کے حامی اپنے ملک کے روایتی لباس کو نئے انداز میں سجا کر میدان میں نظر آئے۔
دونوں ٹیموں کے لیے میچ انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔
،تصویر کا کیپشندونوں ٹیموں کے لیے میچ انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔
میکسیکو کے گول کیپر اوچوا نے اس میچ سے پہلے تک میکسیکو کے خلاف ایک بھی گول نہیں ہونے دیا۔
،تصویر کا کیپشنمیکسیکو کے گول کیپر اوچوا نے اس میچ سے پہلے تک میکسیکو کے خلاف ایک بھی گول نہیں ہونے دیا۔
میچ کا پہلا پیلا کارڈ نویں منٹ میں کروئیشیا کے ایوان رکیتچ کو دکھایا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کا پہلا پیلا کارڈ نویں منٹ میں کروئیشیا کے ایوان رکیتچ کو دکھایا گیا۔
19 ویں منٹ میں میکسیکو کو گول کرنے کا اچھا موقع ملا مگر پیرالتا پھسل گئے۔
،تصویر کا کیپشن19 ویں منٹ میں میکسیکو کو گول کرنے کا اچھا موقع ملا مگر پیرالتا پھسل گئے۔
میکسیکو کی جانب سے ابتدائی دباؤ سے نمٹنے کے بعد کروئیشیا کی ٹیم نے پہلے ہاف کے دوسرے حصے میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنمیکسیکو کی جانب سے ابتدائی دباؤ سے نمٹنے کے بعد کروئیشیا کی ٹیم نے پہلے ہاف کے دوسرے حصے میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا۔
میچ کے 40ویں منٹ میں میکسیکو کے کھلاڑی رافئیل مارکیز کو کروئیشیا کے پریسیچ کو گرانے پر میچ کا دوسرا پیلا کارڈ دکھایا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے 40ویں منٹ میں میکسیکو کے کھلاڑی رافئیل مارکیز کو کروئیشیا کے پریسیچ کو گرانے پر میچ کا دوسرا پیلا کارڈ دکھایا۔