ارجنٹینا کی پہلے میچ میں فتح

گروپ ایف میں ارجنٹینا اور بوسنیا ہرزِگووینا کے میچ کی تصویر

ریو ڈی جنیرو میں سٹیڈیم کا ایک منظر
،تصویر کا کیپشنریو ڈی جنیرو میں سٹیڈیم کا ایک منظر
ارجنٹینا نے میچ کے ابتدائی منٹوں میں ہی بوسنیا ہرزوگوینا کے ’اون‘ گول کی بدولت برتری حاصل کر لی۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹینا نے میچ کے ابتدائی منٹوں میں ہی بوسنیا ہرزوگوینا کے ’اون‘ گول کی بدولت برتری حاصل کر لی۔
ماہرین کی نظر میں اگر لیونل میسی نے تاریخ میں اپنا نام میراڈونا اور پیلے جیسے کھلاڑیوں کی صف میں لکھوانا ہے تو اسے یہ ورلڈ کپ جیتنا ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنماہرین کی نظر میں اگر لیونل میسی نے تاریخ میں اپنا نام میراڈونا اور پیلے جیسے کھلاڑیوں کی صف میں لکھوانا ہے تو اسے یہ ورلڈ کپ جیتنا ہوگا۔
میچ کے 65ویں منٹ میں یونل میسی کے گول نے گروانڈ کے ماحول کو گرما دیا اور ارجنٹائن کے کھلاڑی اچانک جاگ گئے۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے 65ویں منٹ میں یونل میسی کے گول نے گروانڈ کے ماحول کو گرما دیا اور ارجنٹائن کے کھلاڑی اچانک جاگ گئے۔
بوسنیا ہرزوگوینا نے میچ کے اختتام سے چھ منٹ پہلے پہلا گول کیا۔
،تصویر کا کیپشنبوسنیا ہرزوگوینا نے میچ کے اختتام سے چھ منٹ پہلے پہلا گول کیا۔
ارجنٹینا نے بوسنیا ہرزوگوینا کو 2 - 1 سے ہرا دیا۔ ارجنٹینا کے مداحوں کو اس سے بہتر فتح کی توقع تھی۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹینا نے بوسنیا ہرزوگوینا کو 2 - 1 سے ہرا دیا۔ ارجنٹینا کے مداحوں کو اس سے بہتر فتح کی توقع تھی۔
فرانس اور ہونڈورس کا میچ پورٹو ایلگری میں کے سٹیڈیم میں کھیلا گیا جو فرانس نے 3 - 0 سے جیت لیا۔
،تصویر کا کیپشنفرانس اور ہونڈورس کا میچ پورٹو ایلگری میں کے سٹیڈیم میں کھیلا گیا جو فرانس نے 3 - 0 سے جیت لیا۔
ہونڈورس کے کھلاڑی پلاسیوس کو دوسرا ییلو کارڈ ملنے پر ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا جس کے نتیجے میں فرانس پنلٹی ملی۔
،تصویر کا کیپشنہونڈورس کے کھلاڑی پلاسیوس کو دوسرا ییلو کارڈ ملنے پر ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا جس کے نتیجے میں فرانس پنلٹی ملی۔
کریما بنزیما کا پنلٹی کک پر گول کر کے فرانس کو برتری دلائی۔
،تصویر کا کیپشنکریما بنزیما کا پنلٹی کک پر گول کر کے فرانس کو برتری دلائی۔
کریما بنزیما کے گول پر پیرس کے ایک کیفے میں مداحوں کا ردعمل۔
،تصویر کا کیپشنکریما بنزیما کے گول پر پیرس کے ایک کیفے میں مداحوں کا ردعمل۔
کریم بنزیما کا کک پر دوسرا گول ہوا تو لیکن اسے گول کیپر ویلاڈیئرز کی جانب سے ’اون گول‘ قرار دیا گیا۔ اس گول کے فیصلے کے لیے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں ’گول لائن ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکریم بنزیما کا کک پر دوسرا گول ہوا تو لیکن اسے گول کیپر ویلاڈیئرز کی جانب سے ’اون گول‘ قرار دیا گیا۔ اس گول کے فیصلے کے لیے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں ’گول لائن ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کیا گیا ہے۔
کریم بنزیما نے میچ کے 74 ویں منٹ میں ایک خوبصورت گول کر کے اپنی ٹیم کو تین گولوں کی برتری دلائی۔
،تصویر کا کیپشنکریم بنزیما نے میچ کے 74 ویں منٹ میں ایک خوبصورت گول کر کے اپنی ٹیم کو تین گولوں کی برتری دلائی۔