برازیل ورلڈ کپ، لیاری میں جوش و خروش

برازیل میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ کے بارے میں لیاری میں زبرست دلچسپی پائی جاتی ہے۔

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری میں فٹ بال لوگوں کو جنون کی حد تک پسند ہے اور یہاں کے نوجوان فٹ بال کے عالمی کپ میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری میں فٹ بال لوگوں کو جنون کی حد تک پسند ہے اور یہاں کے نوجوان فٹ بال کے عالمی کپ میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں۔
 لیاری کے لوگوں کے لیے فٹ بال صرف ایک کھیل نہیں ہے بلکہ اس سے بڑھ کر کوئی شہ ہے۔ لیاری کے گلی کوچوں میں بچے فٹ بال کے کھیل میں اپنی مہارت کے جوہر دکھاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن لیاری کے لوگوں کے لیے فٹ بال صرف ایک کھیل نہیں ہے بلکہ اس سے بڑھ کر کوئی شہ ہے۔ لیاری کے گلی کوچوں میں بچے فٹ بال کے کھیل میں اپنی مہارت کے جوہر دکھاتے ہیں۔
لیاری کے گلی کوچوں میں دیواروں پر مقامی فن کاروں نے فٹ بال کے عالمی کپ کی مناسبت سے تصاویر بنائی ہیں جو فٹ بال سے لیاری کے لوگوں کے لگاؤ کی عکاسی کرتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلیاری کے گلی کوچوں میں دیواروں پر مقامی فن کاروں نے فٹ بال کے عالمی کپ کی مناسبت سے تصاویر بنائی ہیں جو فٹ بال سے لیاری کے لوگوں کے لگاؤ کی عکاسی کرتی ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ کی آمد پر لیاری کے لوگوں نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کے پرچم اپنے گھروں کی چھتوں پر لگائے ہیں اور یہ رنگا رنگ پرچم ایک خوبصورت نظارہ پیش کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفٹ بال ورلڈ کپ کی آمد پر لیاری کے لوگوں نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کے پرچم اپنے گھروں کی چھتوں پر لگائے ہیں اور یہ رنگا رنگ پرچم ایک خوبصورت نظارہ پیش کرتے ہیں۔
ان لوگوں کے لیے ایک خوشی کی خبر یہ بھی ہے کہ ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی فٹ بال بنانے میں ایک پاکستانی کمپنی بھی شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشنان لوگوں کے لیے ایک خوشی کی خبر یہ بھی ہے کہ ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی فٹ بال بنانے میں ایک پاکستانی کمپنی بھی شامل ہے۔