ستاروں کا ہفتہ

امیتابھ، سلمان کہاں نظر آئے اور پرینکا پھر خبروں میں کیوں؟

سلمان خان نے ممبئی میں منعقد ہونے والی ’لٹل ہارٹس میراتھن‘ میں شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنسلمان خان نے ممبئی میں منعقد ہونے والی ’لٹل ہارٹس میراتھن‘ میں شرکت کی۔
امیتابھ بچن نے ایک ہسپتال کا افتتاح کیا۔
،تصویر کا کیپشنامیتابھ بچن نے ایک ہسپتال کا افتتاح کیا۔
ممبئی میں کالا گھوڑا آرٹس فیسٹیول جاری ہے جہاں فرحان اختر کچھ یوں مست ہو کر گاتے ہوئے نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنممبئی میں کالا گھوڑا آرٹس فیسٹیول جاری ہے جہاں فرحان اختر کچھ یوں مست ہو کر گاتے ہوئے نظر آئے۔
اداکارہ کالکی بھی کالا گھوڑا فیسٹیول میں شریک ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ کالکی بھی کالا گھوڑا فیسٹیول میں شریک ہوئیں۔
پرینکا چوپڑہ ان دنوں کسی نئی فلم کے لیے نہیں بلکہ اپنی نئی رولز روئس کے لیے خبروں میں ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپرینکا چوپڑہ ان دنوں کسی نئی فلم کے لیے نہیں بلکہ اپنی نئی رولز روئس کے لیے خبروں میں ہیں۔
میڈیا میں کم کم نظر آنے والی اداکارہ دویا دتا نے بھی زی سِنے ایوارڈز 2014 کی تقریب میں شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنمیڈیا میں کم کم نظر آنے والی اداکارہ دویا دتا نے بھی زی سِنے ایوارڈز 2014 کی تقریب میں شرکت کی۔
دیپکا پاڈوكون بھی زی سِنے ایوارڈز کے سرخ قالین پر نظر آئیں۔
،تصویر کا کیپشندیپکا پاڈوكون بھی زی سِنے ایوارڈز کے سرخ قالین پر نظر آئیں۔