آسٹریلین اوپن کے مسکڈ ڈبلز مقابلوں میں ثانیہ کی ٹیم اعصام الحق کی ٹیم پر بھاری
،تصویر کا کیپشنمیلبرن میں آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں رومانیہ کے ہوریا ٹکاؤ اور ان کی بھارتی ساتھی ثانیہ مرزا نے اعصام الحق اور ان کی جرمن ساتھی جولیا جارجس کو شکست دی۔
،تصویر کا کیپشناس کوارٹر فائنل میں ثانیہ اور ہوریا نے سٹریٹ سیٹس میں چھ تین اور چھ چار کے سکور سے فتح حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنثانیہ مرزا کا ہوریا ٹکاؤ کے ہمراہ یہ تیسرا گرینڈ سلیم ٹینس مقابلہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنثانیہ مرزا نے دوسرے سیٹ کے ابتدا ہی میں اعصام اور جولیا کی سروس بریک کی۔
،تصویر کا کیپشناعصام اور جولیا کے پاس ہوریو کی دو سو کلومیٹر سے زیادہ رفتار کی سروس کا کوئی جواب نہیں تھا۔
،تصویر کا کیپشنٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ثانیہ اور ہوریو کا مقابلہ آسٹریلوی جوڑی سے ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنثانیہ اور ہوریا کی جوڑی کو آسٹریلین اوپن میں سکستھ سیڈ رکھا گیا ہے۔