دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

کہیں 201 فٹ لمبا کیک کاٹا گیا تو کہیں ٹھنڈے پانی میں تیراکی کر کے کرسمس منائی گئی

بھارت کے شہر چندی گڑھ میں کرسمس کے موقع پر 201 فٹ لمبا کیک کاٹا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر چندی گڑھ میں کرسمس کے موقع پر 201 فٹ لمبا کیک کاٹا گیا۔
کرسمس کے موقع پر کراچی میں سینٹ پیٹرِکس کیتھڈرل میں دعا کے بعد عیسائی برادری کے افراد نے ایک دوسرے کو کرسمس کی مبارک باد دی۔
،تصویر کا کیپشنکرسمس کے موقع پر کراچی میں سینٹ پیٹرِکس کیتھڈرل میں دعا کے بعد عیسائی برادری کے افراد نے ایک دوسرے کو کرسمس کی مبارک باد دی۔
فلپائن میں حال ہی میں آنے والے طوفان سے متاثر ہونے والے علاقے میں رضاکاروں کی جانب سے بچوں میں تحائف بانٹے گئے۔
،تصویر کا کیپشنفلپائن میں حال ہی میں آنے والے طوفان سے متاثر ہونے والے علاقے میں رضاکاروں کی جانب سے بچوں میں تحائف بانٹے گئے۔
برطانیہ کی ملکہ الیزبیتھ دوئم اور اور ڈچس آف کیمبرج شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کرسمس سروس میں حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کی ملکہ الیزبیتھ دوئم اور اور ڈچس آف کیمبرج شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کرسمس سروس میں حصہ لیا۔
برلن میں ایک گروپ ’برلن سیلز‘ کے ممبران نے اس بار بھی کرسمس پر اپنی روایت برقرار رکھی اور ٹھنڈے پانی میں تیراکی کر کے کرسمس منائی۔
،تصویر کا کیپشنبرلن میں ایک گروپ ’برلن سیلز‘ کے ممبران نے اس بار بھی کرسمس پر اپنی روایت برقرار رکھی اور ٹھنڈے پانی میں تیراکی کر کے کرسمس منائی۔