سانتا کی نئی سواری اور بچپن کی یادیں: قارئین کی تصاویر سے انتخاب
،تصویر کا کیپشنکرسمس کے موقع پر قارئین کی جانب سے موصول ہونے والی تصاویر کی گیلری میں پہلی تصویر بھیجی ہے جسٹن وول ہیڈ نے۔
،تصویر کا کیپشنسوزان روسو گلبرٹ :’گریمز کی کوکیز کے بغیر کرسمس کرسمس نہیں۔ یہ ساٹھ سال سے بھی زیادہ پرانی روایت ہے۔ ‘
،تصویر کا کیپشنبرلن کی کرسمس مارکیٹ میں کھینچی گئی یہ تصویر جینی لیلینڈ نے بھیجی ہے۔
،تصویر کا کیپشناورلی فور کا کتا اپنا پہلی کرسمس منانے کے لیے تیار ہے۔
،تصویر کا کیپشنایلفرڈو لیوا نے یہ تصویر میکسیکو سے بھیجی ہے۔
،تصویر کا کیپشنایلکس ہائنز: ’سنگاپور میں ایک کرسمس ٹری کی سجاوٹ میں فیملی کے عکس کی تصویر۔‘
،تصویر کا کیپشنرِچا چترآنش: ’سانتا کی نئی سواری سوزوکی ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنراہل ڈی : ’میں ایک گرم ملک میں بڑا ہوا لیکن پینگوئن مجھے بہت پسند تھے۔ اس گلوب کو دیکھ کر مجھے میرے بچپن کے وہ خوشگور لمحے یاد آگئے جو میں نے اپنی والدہ، والد اور بھائیوں کے ساتھ گزارے تھے۔‘