شمالی برطانیہ میں شدید طوفان

ساٹھ سال میں بدترین طوفان، جگہ جگہ پانی، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور

برطانیہ میں سردیوں میں آنے والے اس طوفان سے اب تک سب سے زیادہ سکاٹ لینڈ متاثر ہوا ہے جہاں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں سردیوں میں آنے والے اس طوفان سے اب تک سب سے زیادہ سکاٹ لینڈ متاثر ہوا ہے جہاں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
ملک کے کئی حصوں میں چلنے والی طوفانی ہواؤں اور پانی کے ریلوں سے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں اور کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
،تصویر کا کیپشنملک کے کئی حصوں میں چلنے والی طوفانی ہواؤں اور پانی کے ریلوں سے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں اور کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ٹویٹ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ تمام ادارے اور ایجنسیاں اس طوفان میں مدد کرنے کے لیے جو کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنوزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ٹویٹ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ تمام ادارے اور ایجنسیاں اس طوفان میں مدد کرنے کے لیے جو کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں۔
سکاٹ لینڈ میں ذرائع آمد و رفت بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تمام ٹرین سروسز منسوخ کر دی گئی ہیں اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسکاٹ لینڈ میں ذرائع آمد و رفت بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تمام ٹرین سروسز منسوخ کر دی گئی ہیں اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔
ریسکیو ٹیمیں پانیوں میں پھنسے ہوئے افراد کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات تک پہنچا رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنریسکیو ٹیمیں پانیوں میں پھنسے ہوئے افراد کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات تک پہنچا رہی ہیں۔
جمعرات کی صبح سڑکوں پر گرے ہوئے درختوں سے ڈرائیوروں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنجمعرات کی صبح سڑکوں پر گرے ہوئے درختوں سے ڈرائیوروں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
طوفان کے نتیجے میں ایک لاری ڈرائیوراس وقت ہلاک ہوگیا جب شدید ہواؤں کی زد میں آئی ہوئی اس کی لاری الٹ گئی۔
،تصویر کا کیپشنطوفان کے نتیجے میں ایک لاری ڈرائیوراس وقت ہلاک ہوگیا جب شدید ہواؤں کی زد میں آئی ہوئی اس کی لاری الٹ گئی۔