جسم پر خوبصورت ٹیٹو

رومانیہ کے شہر بخارسٹ میں چوتھا بین الاقوامی ٹیٹو کنونشن کا انعقاد ہوا

رومانیہ کے شہر بکھارسٹ میں ٹیٹو کا میلہ ہو رہا ہے جس میں لوگ اپنے جسم پر بنائے گئے ٹیٹو کی نمائش کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنرومانیہ کے شہر بکھارسٹ میں ٹیٹو کا میلہ ہو رہا ہے جس میں لوگ اپنے جسم پر بنائے گئے ٹیٹو کی نمائش کر رہے ہیں۔
چوتھے بین الاقوامی ٹیٹو کنونشن میں ایک مرد اپنے جسم پر آنکھ کے ٹیٹو کی نمائش کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنچوتھے بین الاقوامی ٹیٹو کنونشن میں ایک مرد اپنے جسم پر آنکھ کے ٹیٹو کی نمائش کر رہا ہے۔
ایک عورت نے بلی کا ٹیٹو کرا رکھا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایک عورت نے بلی کا ٹیٹو کرا رکھا ہے۔
اس کنونشن کی جیوری کے ممبر ایمیلیو گونزالز۔
،تصویر کا کیپشناس کنونشن کی جیوری کے ممبر ایمیلیو گونزالز۔
ایک عورت ٹانگ پر بنا ٹیٹو دکھا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنایک عورت ٹانگ پر بنا ٹیٹو دکھا رہی ہے۔
ایک خوبصورت عورت کا ٹیٹو مرد کی کمر پر۔
،تصویر کا کیپشنایک خوبصورت عورت کا ٹیٹو مرد کی کمر پر۔
اس مرد کے کمر پر سالسہ ڈانس کی تاریخ کا مکمل ٹیٹو بنا ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس مرد کے کمر پر سالسہ ڈانس کی تاریخ کا مکمل ٹیٹو بنا ہوا ہے۔
ٹانگ پر بنا عورت کا ٹیٹو۔
،تصویر کا کیپشنٹانگ پر بنا عورت کا ٹیٹو۔