کانگریس کی عمارت کے باہر فائرنگ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کے باہر فائرنگ

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کے باہر فائرنگ ہوئی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کے باہر فائرنگ ہوئی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
یہ فائرنگ ایسے وقت ہوئی ہے جب حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان بجٹ پر اتفاق نہ ہونے کے باعث شٹ ڈاؤن جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ فائرنگ ایسے وقت ہوئی ہے جب حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان بجٹ پر اتفاق نہ ہونے کے باعث شٹ ڈاؤن جاری ہے۔
رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار ایک گاڑی کا تعاقب کر رہے تھے جو سینیٹ کی عمارت تک جاری رہا۔
،تصویر کا کیپشنرپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار ایک گاڑی کا تعاقب کر رہے تھے جو سینیٹ کی عمارت تک جاری رہا۔
پولیس نے عمارت کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور عمارت میں موجود سینیٹرز، صحافیوں، سٹاف اور سیاحوں کو کہا گیا کہ وہ عمارت کے اندر ہی رہیں اور بیرونی دروازوں اور کھڑکیوں سے دور رہیں۔
،تصویر کا کیپشنپولیس نے عمارت کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور عمارت میں موجود سینیٹرز، صحافیوں، سٹاف اور سیاحوں کو کہا گیا کہ وہ عمارت کے اندر ہی رہیں اور بیرونی دروازوں اور کھڑکیوں سے دور رہیں۔
اس عمارت کو آدھے گھنٹے کے مکمل طور پر بند کردیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشناس عمارت کو آدھے گھنٹے کے مکمل طور پر بند کردیا گیا تھا۔
حکام کے مطابق اس واقعے کے بارے صدر براک اوباما کو بریفنگ بھی دی گئی۔
،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق اس واقعے کے بارے صدر براک اوباما کو بریفنگ بھی دی گئی۔
ایک عینی شاہد نے بی بی سی کو بتایا کہ اس نے دس سا بارہ گولیوں کی آوازیں سنیں۔
،تصویر کا کیپشنایک عینی شاہد نے بی بی سی کو بتایا کہ اس نے دس سا بارہ گولیوں کی آوازیں سنیں۔
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق فائرنگ کے وقت کچھ سینیٹرز باہر تھے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق فائرنگ کے وقت کچھ سینیٹرز باہر تھے۔
’سینیٹرز نے ایک پولیس کی گاڑی کو ایک دوسری گاڑی کا تعاقب کرتے دیکھا جو سینیٹ کی عمارت کے سامنے ختم ہوا۔‘
،تصویر کا کیپشن’سینیٹرز نے ایک پولیس کی گاڑی کو ایک دوسری گاڑی کا تعاقب کرتے دیکھا جو سینیٹ کی عمارت کے سامنے ختم ہوا۔‘
سینیٹر باب کیسی نے نیو یارک ٹائمز کو بتایا ’میں نے تین گولیوں کی آوازیں سنیں اور ہمیں پھر کہا گیا کہ زمین پر لیٹ جائیں۔‘
،تصویر کا کیپشنسینیٹر باب کیسی نے نیو یارک ٹائمز کو بتایا ’میں نے تین گولیوں کی آوازیں سنیں اور ہمیں پھر کہا گیا کہ زمین پر لیٹ جائیں۔‘