میلان فیشن ویک تصاویر میں

اٹلی کے شہر میلان میں ڈیزائنر موسمِ سرما کے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں

اٹلی کے شہر میلان میں فیشن ویک جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشناٹلی کے شہر میلان میں فیشن ویک جاری ہے۔
اس فیشن ویک میں بڑے بڑے ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں بڑے بڑے ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔
موسم سرما 2014 کے ملبوسات کو فیشن ویک میں بہت سراہا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنموسم سرما 2014 کے ملبوسات کو فیشن ویک میں بہت سراہا جا رہا ہے۔
اس فیشن ویک میں ارمانی کے بقول خواتین کی سدھائی ہوئی طاقت پر زور دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں ارمانی کے بقول خواتین کی سدھائی ہوئی طاقت پر زور دیا گیا ہے۔
لیکن پراڈا نے اس فیشن ویک میں طاقتور خواتین کے مرکزی خیال کو اجاگر کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلیکن پراڈا نے اس فیشن ویک میں طاقتور خواتین کے مرکزی خیال کو اجاگر کیا ہے۔
اس فیشن ویک کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے فیشن ڈیزائنرز کے علاوہ اداکار پہنچے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے فیشن ڈیزائنرز کے علاوہ اداکار پہنچے ہیں۔
ملبوسات، چمڑا اور جوتے اٹلی کی معیشت میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنملبوسات، چمڑا اور جوتے اٹلی کی معیشت میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق اٹلی میں فیشن صنعت سنہ 2013 میں 58.86 ارب ڈالر کا کاروبار کرے گی۔
،تصویر کا کیپشنایک اندازے کے مطابق اٹلی میں فیشن صنعت سنہ 2013 میں 58.86 ارب ڈالر کا کاروبار کرے گی۔
تاہم پچھلے سال اٹلی کی فیشن صنعت نے اندازے سے ڈھائی فیصد زیادہ کاروبار کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنتاہم پچھلے سال اٹلی کی فیشن صنعت نے اندازے سے ڈھائی فیصد زیادہ کاروبار کیا تھا۔