لندن فیشن ویک میں ’میڈم بٹرفلائی‘

پاکستانی ڈیزائنر اپنے ڈیزائنز کے ذریعے دو ثقافتوں کو ملانے کی کوشش کرتے ہیں

یہ نیلا لباس اس کہانی میں محبت کے پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔ (تصاویر: زہرہ امام)
،تصویر کا کیپشنیہ نیلا لباس اس کہانی میں محبت کے پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔ (تصاویر: زہرہ امام)
یہ لباس جس پر کشیدہ کاری ہوئی ہے دونوں کرداروں کے تعلق کا اظہار کرتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ لباس جس پر کشیدہ کاری ہوئی ہے دونوں کرداروں کے تعلق کا اظہار کرتا ہے۔
جھالر والا یہ لباس موسیقی کی عکاسی کرتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجھالر والا یہ لباس موسیقی کی عکاسی کرتا ہے۔
کالی اور نیلی لیس والا یہ لباس جس پر چمکیلے ستارے لگے ہیں خوشی سے غم میں بدلتی ہوئی کہانی کی عکاسی کرتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکالی اور نیلی لیس والا یہ لباس جس پر چمکیلے ستارے لگے ہیں خوشی سے غم میں بدلتی ہوئی کہانی کی عکاسی کرتا ہے۔
عمر منصور مغربی لباس ڈیزائن کرتے ہیں لیکن وہ لیس اور کشیدہ کاری پاکستان سے بنواتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعمر منصور مغربی لباس ڈیزائن کرتے ہیں لیکن وہ لیس اور کشیدہ کاری پاکستان سے بنواتے ہیں۔
لیسوں پر پاکستانی کشیدہ کاری سے نہ صرف ثقافتوں کا ملاپ ہوتا ہے بلکہ مغرب میں حالیہ معاشرتی رجحان کی بھی عکاسی ہوتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنلیسوں پر پاکستانی کشیدہ کاری سے نہ صرف ثقافتوں کا ملاپ ہوتا ہے بلکہ مغرب میں حالیہ معاشرتی رجحان کی بھی عکاسی ہوتی ہے۔
مغرب میں کالا لباس بہت پسند کیا جاتا ہے خاص کر کہ اگر اس کے ساتھ جیولری بھی ہو۔
،تصویر کا کیپشنمغرب میں کالا لباس بہت پسند کیا جاتا ہے خاص کر کہ اگر اس کے ساتھ جیولری بھی ہو۔
پاکستانی کشیدہ کاری کے ساتھ یہ کالا لباس بہت دلفریب ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی کشیدہ کاری کے ساتھ یہ کالا لباس بہت دلفریب ہے۔