پہلے’سپرسٹار‘ کو آخری سلام

بالی وڈ کے پہلے سپرسٹار راجیش کھنہ اس دنیا سے چلے گئے۔ انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے بڑی تعداد میں لوگ ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔

انیس سو ساٹھ اور ستر کی دہائی کے مقبول بالی وڈ ہیرو راجیش کھنہ بدھ کو ممبئی میں انتقال کر گئے تھے
،تصویر کا کیپشنانیس سو ساٹھ اور ستر کی دہائی کے مقبول بالی وڈ ہیرو راجیش کھنہ بدھ کو ممبئی میں انتقال کر گئے تھے
راجیش کھنہ کے داماد اداکار اکشے کمار نے میڈیا کو ان کے انتقال کی اطلاع دی تھی۔
،تصویر کا کیپشنراجیش کھنہ کے داماد اداکار اکشے کمار نے میڈیا کو ان کے انتقال کی اطلاع دی تھی۔
ممبئی میں ہی جمعرات کو راجیشن کھنہ کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ ابھیشیک بچن اور ان کے والد امیتابھ بچن انہیں خراج عقیدت پیش کرنے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔
،تصویر کا کیپشنممبئی میں ہی جمعرات کو راجیشن کھنہ کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ ابھیشیک بچن اور ان کے والد امیتابھ بچن انہیں خراج عقیدت پیش کرنے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔
اداکار شاہ رخ خان بھی ممبئی میں راجیش کھنہ کی رہائش گاہ پر پہنچنے والے فلمی ہستیوں میں سے ایک تھے
،تصویر کا کیپشناداکار شاہ رخ خان بھی ممبئی میں راجیش کھنہ کی رہائش گاہ پر پہنچنے والے فلمی ہستیوں میں سے ایک تھے
راجیش کھنہ کے بارے میں اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ان جیسا سٹار بار بار نہیں پیدا ہوتا
،تصویر کا کیپشنراجیش کھنہ کے بارے میں اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ان جیسا سٹار بار بار نہیں پیدا ہوتا
فلمی ستاروں کے علاوہ بڑی تعداد میں راجیش کھنہ کے مداح بھی انہیں آخری سلام کہنے ان کی رہائش گاہ پر آئے
،تصویر کا کیپشنفلمی ستاروں کے علاوہ بڑی تعداد میں راجیش کھنہ کے مداح بھی انہیں آخری سلام کہنے ان کی رہائش گاہ پر آئے
راجیش کھنہ کی ایک مداح اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پائیں
،تصویر کا کیپشنراجیش کھنہ کی ایک مداح اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پائیں
راجیش کھنہ کی آخری جھلک دیکھنے کے لیے عوام کی خاص طور سے ان کی خواتین مداحوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ وہ اپنے دور میں خواتین میں بےحد مقبول تھے
،تصویر کا کیپشنراجیش کھنہ کی آخری جھلک دیکھنے کے لیے عوام کی خاص طور سے ان کی خواتین مداحوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ وہ اپنے دور میں خواتین میں بےحد مقبول تھے
راجیش کھنہ ایک طویل عرصے سے بیمار تھے اورگزشتہ ماہ ان کی طبعیت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔ تاہم ہسپتال سے واپسی کے بعد وہ اپنی اہلیہ ڈمپل کپاڈیہ اور داماد اکشے کمار ہمراہ مداحوں اور میڈیا کے سامنے آئے۔
،تصویر کا کیپشنراجیش کھنہ ایک طویل عرصے سے بیمار تھے اورگزشتہ ماہ ان کی طبعیت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔ تاہم ہسپتال سے واپسی کے بعد وہ اپنی اہلیہ ڈمپل کپاڈیہ اور داماد اکشے کمار ہمراہ مداحوں اور میڈیا کے سامنے آئے۔
راجیش کھنہ کو بالی وڈ کا پہلا سپر سٹار کہا جاتا تھا اور انہوں نے لگاتار پندرہ ہٹ فلمیں دیں
،تصویر کا کیپشنراجیش کھنہ کو بالی وڈ کا پہلا سپر سٹار کہا جاتا تھا اور انہوں نے لگاتار پندرہ ہٹ فلمیں دیں
حال ہی میں انہیں آئیفا ایوارڈز میں انہیں لآئف ٹائم اچیومنٹ اعزاز سے نوازا گیا تھا
،تصویر کا کیپشنحال ہی میں انہیں آئیفا ایوارڈز میں انہیں لآئف ٹائم اچیومنٹ اعزاز سے نوازا گیا تھا