ارسلان افتخار،ملک ریاض کی عدالت میں پیشی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے بیٹے ارسلان افتخار پر لگے الزامات سے متعلق کارروائی کے سلسلے میں کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین اور ارسلان افتخار عدالتِ عظمی پہنچے ہیں۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار پر لگے الزامات سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنسپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار پر لگے الزامات سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔
ارسلان افتخار پر الزام ہے کہ انہوں نے کاروباری شخصیت ملک ریاض سے کروڑوں روپے کا فائدہ اٹھایا۔ جس کا مقصد چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر اثر انداز ہونا تھا۔
،تصویر کا کیپشنارسلان افتخار پر الزام ہے کہ انہوں نے کاروباری شخصیت ملک ریاض سے کروڑوں روپے کا فائدہ اٹھایا۔ جس کا مقصد چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر اثر انداز ہونا تھا۔
سماعت کے موقع پر عدالتِ عظمٰی کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنسماعت کے موقع پر عدالتِ عظمٰی کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
اسلام آباد پولیس کے ہمراہ سادے کپڑوں میں بھی سکیورٹی اداروں کے اہلکار تعینات تھے۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد پولیس کے ہمراہ سادے کپڑوں میں بھی سکیورٹی اداروں کے اہلکار تعینات تھے۔
ملک ریاض عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پیر کی رات کو لندن سے پاکستان پہنچے تھے۔
،تصویر کا کیپشنملک ریاض عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پیر کی رات کو لندن سے پاکستان پہنچے تھے۔
ملک ریاض کے خلاف متعدد مقدمات سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہیں۔
،تصویر کا کیپشنملک ریاض کے خلاف متعدد مقدمات سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہیں۔
سکیورٹی اہلکار جامع تلاشی کے بعد متعلقہ افراد کو عدالت کے اندر جانے کی اجازت دے رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی اہلکار جامع تلاشی کے بعد متعلقہ افراد کو عدالت کے اندر جانے کی اجازت دے رہے تھے۔
عدالتی کارروائی کی کوریج کے لیے میڈیا کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی۔
،تصویر کا کیپشنعدالتی کارروائی کی کوریج کے لیے میڈیا کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مقدمے کی سماعت کرنے والے بینچ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ اب اس دو رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس جواد ایس خواجہ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مقدمے کی سماعت کرنے والے بینچ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ اب اس دو رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس جواد ایس خواجہ کر رہے ہیں۔