مکہ مکرمہ میں حج کی تیاریاں

مکہ مکرمہ میں حج کی تیاریاں

دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں
،تصویر کا کیپشندنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں
اسلام میں حج ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے اور اس فریضے کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے مسلمان مکہ آتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناسلام میں حج ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے اور اس فریضے کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے مسلمان مکہ آتے ہیں۔
حج کے لیے آنے والوں میں لاچار اور ضعیف افراد بھی ہیں جن کے ہمراہ آنے والے افراد اس فریضے کی ادائیگی میں ان کی مدد کریں گے
،تصویر کا کیپشنحج کے لیے آنے والوں میں لاچار اور ضعیف افراد بھی ہیں جن کے ہمراہ آنے والے افراد اس فریضے کی ادائیگی میں ان کی مدد کریں گے
مشرقِ بعید سے تعلق رکھنے والی خواتین کے اس گروپ نے لاکھوں کے مجمع میں شناخت کے لیے لال ربن استعمال کیے ہیں
،تصویر کا کیپشنمشرقِ بعید سے تعلق رکھنے والی خواتین کے اس گروپ نے لاکھوں کے مجمع میں شناخت کے لیے لال ربن استعمال کیے ہیں
غارِ حرا کی زیارت کے لیے جانے والی خواتین حجاج کا ایک گروپ راستے میں سستانے کے لیے بیٹھا ہے
،تصویر کا کیپشنغارِ حرا کی زیارت کے لیے جانے والی خواتین حجاج کا ایک گروپ راستے میں سستانے کے لیے بیٹھا ہے
مکہ میں حرمِ کعبہ میں حاجیوں کے لیے بہترین سہولیات مہیا کی گئی ہیں
،تصویر کا کیپشنمکہ میں حرمِ کعبہ میں حاجیوں کے لیے بہترین سہولیات مہیا کی گئی ہیں
چند بزرگ حاجی فرصت کے لمحات میں سستاتے ہوئے
،تصویر کا کیپشنچند بزرگ حاجی فرصت کے لمحات میں سستاتے ہوئے