آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران میں 20 سالہ خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملک گیر عوامی احتجاج
ایران میں ایک 20 سالہ خاتون مہسا امینی کی مبینہ طور پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد عوامی غیض و غضب نے ملک گیر احتجاج کی صورت اختیار کر لی ہے۔
سوشل میڈیا کے علاوہ عالمی ذرائع ابلاغ پر ایران میں خواتین کے احتجاج کے طور پر اپنے سروں سے حجاب اُتار کر انھیں نذر آتش کرنے کی کئی ویڈیو وسیع پیمانے پر دیکھی جا رہی ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
فلمنگ: فراز ہاشمی
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، خالد کرامت اور فراز ہاشمی