گوادر: ابھرتا ہوا صنعتی شہر لیکن پانی ناپید

گوادر کے باسیوں کو پینے کے صاف پانی کے حصول میں انتہائی مشکلات کا سامنا ہے اور ہر خاندان کو 3500 روپے ماہانہ ادا کر کے پانی خریدنا پڑتا ہے۔ پانی کی ترسیل ٹینکرز کے ذریعے تربت سے کی جاتی ہے۔