چلی: آبشار کے پانی میں غوطہ خوری کا مقابلہ

ریڈ بل کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کے دوران غوطہ خوروں نے 27 میٹر کی بلندی سے آبشار کے پانی میں غوطے لگائےاور ایروبیٹکس کا مظاہرہ کیا۔