آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بنجر علاقوں میں پانی کے چھوٹے ڈیم تعمیر کرانے والی ’پانی اماں‘
خشک اور بنجر علاقوں کے لیے ستر سالہ خاتون بارانِ رحمت کے مترادف ہیں جنھوں نے اپنے خیراتی ادارے کے توسط سے ڈیڑھ سو سے زیادہ ڈیم تعمیر کرکے بہت سے علاقوں کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔