زلزلہ : ہنگامی، امدادی فون نمبر | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان، شمالی بھارت اور افغانستان کے کئی شہروں میں شدید زلزلے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد بہت سارے لوگوں نے ہم سے رابطہ کر کے یہ پوچھا ہےکہ ایسی صورت حال میں انہیں کیا کرنا چاہیے۔ اس سلسلے میں ہم نے آپ کی سہولیت کے لیے نیچے کچھ اہم اداروں کے نمبر درج کر دیے ہیں جن سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی ان نمبروں پر ایمرجنسی کی صورت میں ہی فون کریں کیونکہ اس وقت ان نمبروں کی اشد ضرورت ان لوگوں کو ہے جو مصیبت میں پھنسے ہوئے ہیں۔ میٹ آفس کا نمبر : وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہنگامی امدادی یونٹ کا نمبر : پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (پمز) کا نمبر : پولی کلینک اسلام آباد الشفا ہسپتال اسلام آباد سی ڈی اے ہسپتال انجمن ہلال احمر (ریڈکراس) ایدھی سنٹرز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||