افراط زر کی شرح میں اضافہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت میں اشیاء خوردنوش کی قیمتیں بڑھنے پر فروری میں افراط زر کی شرح میں گزشتہ چھ مہینوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ افراط زر کی شرح کا پیمانہ ’ہول سیل پرائس انڈیکس‘ چار اعشاریہ تین پانچ فیصد تک پہنچ گیا جس کی وجہ سبزیوں، پھلوں اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ اقصتادی ماہرین کا کہنا کہ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ابھی پڑنا ہے۔ اس سال اب تک افراط زر کی شرح میں اضافہ بھارت کے مرکزی بینک کے ہدف پانچ فیصد تک نہیں پہنچا ہے لیکن اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت جلد مہنگائی اس ہدف کو عبور کر جائے گی۔ آئی سی آئی سی آئی سیکورٹی کے ماہر اے پرانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں سرخیوں میں ہیں اور بہت جلد | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||