’تسلی ہے کہ گڑبڑ نہیں ہوئی‘ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کے وزیر خارجہ نٹور سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر تسلی ہے کہ حالیہ پاک بھارت مذاکرات کے دوران کسی قسم کی گڑبڑ نہیں ہوئی۔ بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹر ویو میں بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’بات چیت کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ رک نہیں گیا بلکہ آگے چلے گا۔‘ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||